Damadam.pk
shanii786aa's posts | Damadam

shanii786aa's posts:

shanii786aa
 

جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤

shanii786aa
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ💕
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️

shanii786aa
 

تیرے رخسار سے ہٹتے ہوئے آنچل کی قسم
میں نے چاند کو بادل سے نکلتے دیکھا 💞

By meeeee
s  : By meeeee - 
Sad Poetry image
s  : Post by me - 
shanii786aa
 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے❤️🥀

shanii786aa
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥

shanii786aa
 

___✨✨
قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں ____
🥀💔🔥

shanii786aa
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

shanii786aa
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

shanii786aa
 

💞بدل دینگے________😘
اس طرح سے خود کو...❤
مرشد
دیدار تو دور 😢
بات کرنے کو بھی ترسو گے...💞
🔥

shanii786aa
 

ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

shanii786aa
 

"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤✌
_______💕💯

shanii786aa
 

آج تیرے دل سے نکلے💔
کل دنیا سے نکل جائے گئے🙌🙂
______ツ🔥

shanii786aa
 

💔کسی کےدل میں محبت پیدا کرکے اُسے
چھوڑ دینا اُسےقتل کرنےکےبرابرہے💔

shanii786aa
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے❤

shanii786aa
 

❤️❤️دل سکون چاہتا ہے❤️❤️
💔💔جو تیرے بغیر ممکن نہیں💔

shanii786aa
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

shanii786aa
 

ڈھانپ رہِی تِھی وہ خُود کو آنچل سـے بار بار،🥰
بھلا رات چُھپا سکتِی ہے کبِھی چاند کا حُسن. ❤️ ❤️

shanii786aa
 

❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤