مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے
❤Alone😞
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
شُکر ہے جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے میں نے💔💔
جہاں غلطی نہیں تھی وہاں بھی ہاتھ جوڑے میں نے😥😥🙏🙏
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا" 💔🥀
*
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا😟
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو💔
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
❤
وہ ناز وہ نخرہ اسکی ہر ادا کمال ہے❤️🧡
🖤مرشد🖤
مجھے فخر ہے میرا یار بےمثال ہے💜🥀



دیکھا جو دور حاضر میں محبت کے نتائج
شرمندہ ہو کر گلاب نے خود کشی کر لی


چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
چاہے کوئی جیسا بھی ہمسفر ہو صدیوں سے
راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے 💔
منہ سے تو کہہ رہا ہے کہ سب کچھ ہے میرے پاس
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ سب کچھ گنوا چکا 💔
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain