تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
••ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
♥️♥️♥️♥️♥️
◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈◈◐◈◐◈◐◈◐◈◐◈
ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤️❤️
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
یہ چوڑیاں , یہ مہندی یہ رنگ سارے عیدکے , 💕💕,
سب کے سب بے کار ہیں بنا تیری دید کے😒😒😔😔
ڈُھونڈَا ھے بُہت اِک شَہرِ تخَیُّل میں تُجھے
اورمیرےپاس تیرےگھَر کی نِشانی بھِی نہیں
😊🥀
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرےپاس ہی آیا
بس یہی بات اچھی ھے میرے ہرجائی کی..!!!
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا 😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو ❣️
کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤
تیڈی میڈی شاکر کیا یاری 👉
تو شہر دا شاہ میں رول ملنگ 🙏
.. کوئی زلف دی چھاں ڈھولا
لبھی تیری اکھیاں وچ
اساں ڈُبن دی تھاں ڈھولا
ھوندی پیار دی کھیڈ مقدراں دی
کوئی جت ویندا کوئی ھر ویندا،
اے جھیل غماں دی نئیں مکدی
کوئی ڈب ویندا کوئی تر ویندا،
ھوندی پیار دی سٹ تلوار وانگوں،
جے وار کرے بندا مر ویندا،
میں شاكر پیار توں ڈردا ہاں
پر دل اے غلطی کر ویندا.
Maine ik poetry group bnaya hai
Ik firqaa udas logon kaa
Agar koi join karna cahe to rabta karen invite mil jae ga ...
آنکھیں بند کر کے تُمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تُم سے مِلنے تُمہیں دیکھنے کا کوئی اور دوسرا راستہ ہی نہیں💔🙂
#💫🖤
میں تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والا،رنگوں سے کھیلنے والا ،قدرتی مناظر اور خوشبوؤں سے باتیں کرنے والا اک عام سا لڑکا🥀👦
#✨🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain