بھلائی نہیں جا سکیں گی یہ باتیں
تمہیں یاد آئیں گے ہم یاد رکھنا
*حفیظ جالندھری*
دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل
دل لگی ہی دل لگی اچھی نہیں
*حفیظ جالندھری*
دیکھتے ہیں ہم دونوں ______جدا کیسے ہو پائیں گے
🙄🙄تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم_______ دعاؤں کو آزمائیں گے
دل کرتا ہے میں تمہارے بہت قریب آؤ۔ 💕
اور آنکھ میں انگلی مار کے بھاگ جاؤں۔😉
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! 💔
دل میں راستہ آنے کا ہے پر جانے🚶کا نہیں
اسلئے جب لوگ جاتے ہیں تو دل توڑ کر جاتے ہیں 💔💔💔
_کبھی_آئیے...❗ #_ہماری_شاگردی_میں 📚👌😏
#_آپکو_راج👑👉 #_کرنا_سیکھائیں_گے ✌😎💯✔❗
❣
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
آرزو ❣
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
عشق ہے اور وہ بھی لا حاصل۔۔
کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے۔۔!!🥀🙂
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
مجھے رابطوں سے الجھن ہے
مجھے نہ ملا کرے کوئی......💔
بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا...😥
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں....🔥

ادائیں قاتل ہوتی ہے, آنکھیں نشیلی ہوتی ہیں. 😍😍
محبت میں اکثر ہونٹ سوکھے اور آنکھیں گیلی ہوتی ہیں. 😍 ♥
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
مجھے دل توڑنا نہیں آتا کیونکہ
🥀💙🥀
میں نے پیار کرنا اپنی ماں سے سیکھا ہے
اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain