اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی .!!💔
تو بس پھر،
پہلے اور تیسرے کا ہوتا ہے نباہ،
اور دوسرے کی ہوتی زندگی تباہ. 🙂
"اور پھر جن پہ ہم آنکھیں بند کرکے اعتبار کرتے ہیں وہی لوگ ہماری معصومیت سے کھیل کر ہماری آنکھیں کھول دیتے ہیں۔۔!-" 💔🙂
جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں____!!
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی__!!🥀
،،،،،
🥰
#اور جب #اللّٰه تھام #لے تو❤
#کوئی بھی #گرا #نہیں سکتا🔥✨
یہ سوچ کر میں نے اسے روکا ہی نہیں💔
دور جاتا ہی کیوں اگروہ ہمارا ہوتا 🙃💯
نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥
"-قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے•"
"-ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں•"💔🔥
#😢😢
محبت جب پرکھتی ھے کسی دلچسپ حیلے سے
کسی کا ظرف جاتا ھے کسی کی لاج جاتی ھے ¡¡
" تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر! ۔ " 💔🙂
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍️
شب ہجراں اور روگ پسند
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند
تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند❤️🖤
#*ماہی*
جب روح کو چُپ ڈس جائے
تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں 🖤🥀🔥
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔
اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا
مل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں ملتا
میرا معیار نہیں ملتا، میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کہ کھونا۔۔۔میں دوبارہ نہیں ملتا
اس کی بھی نکل آتی ہے اظہار کی صورت
جس شخص کو لفظوں کا سہارا نہیں ملتا
پھر ڈوبنا یہ بات بہت سوچ لو پہلے
ہر لاش کو دریا کا کنارا نہیں ملتا
یہ سوچ کے دل پھر سے ہے آمادہء الفت
ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ملتا
کیوں لوگ بلائیں گے ہمیں بزم ِ سخن میں
اپنا تو کسی سے بھی ستارہ نہیں ملتا
وہ شہر بھلا کیسے لگے اپنا جہاں پر
اک شخص بھی ڈھونڈے سے ہمارا نہیں ملتا
#ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے 🖤❤
#ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہیں ,💗💞
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain