نہ چاہا تھا بُرا اس کا___ نہ میں نے بددُعا دی تھی
فقط نمناک آنکھوں سے___ فلک کی سمت دیکھا تھا 🥀💔
بد سلیقوں کو مِل گئی دنیا
ہم کھڑے رہ گئے قطاروں میں
دوستوں کا ہجوم ہے لیکن
اک بھی مخلص نہیں ہزاروں میں_😇
ہمیں پتا ھے بے وفاوں کے سب ٹھکانو کا شریکے جرم نا ہوتے تو مخبری کرتے
*وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے*😒
آنکھیں ڈھونڈتی ہیں تمہیں ۔۔۔😐
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے ۔۔۔💕👑👸💫
مٹی سے بنے____ھیں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ھے ھم____پر...💔💔
ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕
!!___لباس منافقت مجھے پہننا نہیں آیا___!!🔥صاحب 🔥!!___مخلصی نے ہر جگہ مروا دیا مجھے___!!
دعا کرو میں اس کے لیے دعا ہو جاؤں
وہ اک شخص جو دل کو دعا سا لگتا ہے
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
آپ پیلوں میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
مسلک عشق میں .. 😕✌
جذبات سے کھیلنا کفر ہے... 🥀🖤💔
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت سہی مگر تا قیامت تو نہیں
دکھ پرانا میں نئے لوگوں سے کیسے بانٹوں
کاش مل جائیں کہیں لوگ پرانے والے

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
ہائی پاگل شخص عجیب جھیاں،
میڈی مونجھ لتاڑ کے کھلدا ہا۔۔!!
پھٹ ڈیندا ہا پھٹ سیندا ہا،
پھٹ آپ اکھاڑ کے کھلدا ہا۔۔!!
ہتھ نال وسائی ہوئی وستی کوں،
ہتھ نال اجاڑ کے کھلدا ہا۔۔!!
میڈا پورا اشتر زندگی دا،
ہک پل و چ ساڑ کے کھلدا ہا.۔۔!!💘💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain