💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
کہیں ملیں گے تو پھر جان جاؤ گے۔۔۔!💯
ہم ایسے ہیں نہیں جیسے بتاۓ جاتے ہیں۔۔۔!🔥😕
ابھی شیشہ ہوں تبھی چجھتا ہوں سبھی کو. 🖤!!!!!!!!!!!!!!!!!!
جب آئینہ بن جاؤں گا زمانہ دیکھے گا مجھے !!!💕
وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی
💔😢تنھا دل😢💔
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
حمزہ جی
جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے 🔥
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
*😔🖤دوســــت🖤😞*
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں ماں باپ کےسوا کوئی مخلص نہیں... 💯💔
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
*محبت میں زبردستی وہ کرتے ہیں جنہیں جسم پانا ہوتا ہے*
*اگر روح کا وصل چاہیے تو دل جیتنا پڑتا ہے ✨❤️*
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازے میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد😕💔
ہم ان کی مجبوریوں کو سمجھتے رہے
اور وہ ہماری مجبوری کا فائدہ اٹھاتے رہے
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
کیا کہا ؟ 😳
انہیں بھولنا ہوگا 😑
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئے ❤️🥀
تماشہ بنا ہوں میں بعد میں 💔
پہلے انھوں نے اپنا بنایا تھا 💯
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء ❤
" رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ
" پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتیں💯❤️🙂
Assalam.o.alaikum
Every one
Good morning
Have a happy rainy day
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے ❤...
اس کو دیکھا تو پھر کسی اور کو نہ دیکھا ❣💯🥀
چاند کھتا ہی رہا مین چاند ہوں میں چاند ہوں 💯🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain