Damadam.pk
shanii786aa's posts | Damadam

shanii786aa's posts:

shanii786aa
 

نکاح مسجد میں ہو ❤️
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جاے نماز 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز ہو ،:
🌷👈 یہ سادگی ❤️ قبول ہے تو بتائیں؟

shanii786aa
 

کچھ سالوں بعد نہ جانے کیا سما ہو گا
نہ جانے کون سا دوست کہاں ہوگا
پھر ملنا ہوا تو ملیں گے یادوں میں
جیسے سُوکھے گلاب ملتے ہیں کتابوں میں

shanii786aa
 

دشمن ہو تو عشق جیسا
سیدھا دل پہ وار کرے

shanii786aa
 

":_🖤🌹_:"
"آسائش حیات تو مل ہی جائے گی کہیں
لیکن سکون دل تو مقدر کی بات ہے''💯
___👑❤

shanii786aa
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

shanii786aa
 

دل تو کرتاہے ہر شعرمیں تیرا نام لکھو۔۔۔۔
❤❤❤
مگر پھر یاد آتا ہےمیرا معصوم سا صنم بدنام نہ ہوجائے۔۔۔

shanii786aa
 

ترا بدن نہیں، عزت عزیز ہے مجھ کو🌸
کب اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح سوچتا ہوں❤
🥀🖤

shanii786aa
 

سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀

shanii786aa
 

بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے

shanii786aa
 

منزلیں بہادروں کا ہی استقبال کرتی ہے 🔥🔥
بزدلوں کو تو راستے کا خوف ہی مار دیتا ہے 🙄🙄

shanii786aa
 

یہ میرا فرض بنتا ھے میں اسکے ہاتھ دھلواؤں ....!!
سنا ھے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ھے....!!

shanii786aa
 

خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے 💯🥀
ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے 💯🥀

shanii786aa
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ 
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
#

shanii786aa
 

پڑہائی پڑہ نہیں سکتا لکھائی لکھ نہیں سکتا 💯🥀
تیرے ظالم محبت نے مجھے انپڑھ بنا دیا 💯❣🥀

shanii786aa
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷

shanii786aa
 

کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں 💕
میں ان میں تجھے تحریر کروں
اپنی زات کے رنگ تجھ میں بھر کر 💕
تجھے پھر سے میں تحریر کروں
آنکھ میں تیرا عکس رکھ کر 💕
تجھے ہر لمس میں زنجیر کروں
تو پلکوں پر جو خواب بنے💕
میں ان سب کی تعبیر کروں
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر💕
تیری روح کو اپنی جاگیر کروں
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں 💕
میں ان میں تجھے تحریر کرو💕
#

shanii786aa
 

اے قلب سکوں 🥀
میرے لیے ہر خوشی کا مطلب؟؟❤️
تیرا، صرف تیرا میرے ساتھ ہونا ہے 😋
اور سب سے بڑا غم کا مطلب؟؟ ❤️
تیرا مجھ سے صرف بچھڑنے کا سوچنا ہی 🙂

shanii786aa
 

دعا بھی لگے نا مجھے
دوا بھی لگے نا مجھے
جب سے دل کو میرے
تو لگا ہے 😍😘

shanii786aa
 

_________❣️ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں❣️_______________ ♠️
💪مرشد 🍷🍾
_______🔥اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں🔥__________♠️

shanii786aa
 

ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕