شرما گئے، گھبرا گئے، آنکھیں چرا گئے۔۔💕
اے عشق مرحبا یہاں تک تو آ گئے ۔۔❤️
*ابن آدم*
جب چاہوں تُجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چٙشمِ اذّیت کے بُرے خواب ، لگی شرط ؟
❤️ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕
❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ 💕
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے💕،
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے💖،
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،👉
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.❤
*🖤اِن دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں🖤*
*🖤میـرے رونے میں مِرا ہاتھ بٹـاؤ یـارو🖤*
اور پھر میں نے آ زاد کر دیئے کئی من پسند لوگ 🖤
اور آزاد کر بھی دینے چاہیے جن کو قید پسند ہو گی وہ خود ہی واپس آ جائیں گے....🥀
🍁
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤*_
* 💯❤️
*_❣️🥀😊💯✍️_*
لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔
نہ کوئی سزا💯 نہ کوئی معافی🔥🙏💯❌
جلنے 🌶️والوں کے لیے ہماری تصویر ہی کافی 🔥
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞
کاش خدا نے دل کانچ کے بنائے ہوتے
توڑنے والوں کے ہاتھ میں زخم تو آتے💔💔🎯
ہم بدلے نہیں لیتے !🔥
مرشد 🦅
بس معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں!🔥💯
اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو
غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔❣
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔❣
✍️
آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
♠️💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain