Damadam.pk
shayan-ladla's posts | Damadam

shayan-ladla's posts:

shayan-ladla
 

یہ میری شاعری ساری تیری چاہت کا قصہ ہے
بکھرتی ہے جو کاغذ پر میرے دل کی صدا ہو کر۔۔۔۔
__________🍁🌹🍁
Shayan ladla

shayan-ladla
 

اشتہار دے دو کہ ،یہ دل❤ خالی ھے
وہ جو آیا تھا __کراۓ دار نکلا...!!
Shayan ladla

shayan-ladla
 

کسی کے ساتھ نہ ہو ایسا حادثہ یا رب🌷🌹🌷
کہ کسی کے پیار کو کسی سے پیار ہو جاۓ🌷🌹🌷
Shayan ladla

shayan-ladla
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
Shayan ladla

shayan-ladla
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

shayan-ladla
 

.سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
Shayan ladla

shayan-ladla
 

رکا ہوا ہے موسم عجب دھوپ اور چھاؤں جیسا____
گزر رہا ہے دلوں سے کوئ بادلوں کی طرح___________ 💔
Shayan ladla💔💔

shayan-ladla
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر 💝
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر 💞
Shayan ladla

shayan-ladla
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے__!
وہ رونے لگے ہیں___تو کوئی بات تو ہو گی!!😓💔
Shayan ladla

shayan-ladla
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
Shayan ladla

shayan-ladla
 

جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥
Shayan ladla

shayan-ladla
 

میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے...
کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے🌹🌹
Shayan.ladla.

shayan-ladla
 

💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓..
Shayan ladla

shayan-ladla
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

shayan-ladla
 

*وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا*
*میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا*.
💔😭

shayan-ladla
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤
Shayan ladla

shayan-ladla
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
👉shayan Kafka👈👌

shayan-ladla
 

دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
👉shayan ladla👈👌
😘I love friendzzz😚

shayan-ladla
 

ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
👉shayan ladla👈

shayan-ladla
 

فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________
ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____
👉shayan👈👌