Damadam.pk
shayan-ladla's posts | Damadam

shayan-ladla's posts:

shayan-ladla
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.
👉shayan ladla👈👌

shayan-ladla
 

🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*✍🏻 خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔ ۔ ۔*
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
👉shayan ladla👈👌

shayan-ladla
 

باپ: ”بیٹا! بارش ہو رہی ہے🤣🤣🤣، پودوں کو پانی نہ دینا۔“
بیٹا: ”وہ کیوں ابا جان؟“
باپ: ”تم بھیگ جائو گے نا۔“:🤣🤣🤣🤣

shayan-ladla
 

ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂
Ahahahahahah so funny😁😁😂
I

shayan-ladla
 

بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
Shayan ladla 😊

shayan-ladla
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے....جناب
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا....کرتے
Shayan ladla 😊

shayan-ladla
 

رات خواب میں میرا بیٹا آ یا کہتا ہے.
بابا ممی گروپ میں ہے دل چھوٹا نہ کر🙈😂😂
#_JustPost😂😂😂😉

shayan-ladla
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
Shayan ladla 😜

shayan-ladla
 

*لاکھ تو کپڑے بدل ،جوتے پہن ،بال بنا*
*عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے۔۔۔💔*
Shayan ladla😉

shayan-ladla
 

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁😂
Shayan ladla😝

shayan-ladla
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
Shayan ladla😔

shayan-ladla
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
Shayan Kafka😔

s  : Apni pictures hai - 
shayan-ladla
 

Hi i am new