"وہ لوگ جو نہیں پڑھتے درندوں کی مانند وحشی ہیں " (یوجین لونیسکو) "لیمپ کی روشنی میں اکیلے بیٹھنا، آپ کے سامنے ایک کتاب کھلی ہو ، ماضی میں گزرے کسی شخص سے باتیں (علمی استفادہ) کرنا، جس سے آپ کبھی نہ ملے ہوں، یہ سب سے حیرت انگیز سکون ہے۔" (یوشیدا کینکو)
Humein essi chahatain chor deni chahyen jinhe lose krne ka khof unke poora hone sy ziada ho,Dil o Dimagh ko azad krdia jana chahye essi qaid_o_bnd ki halat sy 🌸✨️
انسان پر کئی طرح کا بوجھ ہوتا ہے ہمارے اوپر سب سے بڑا بوجھ تکبر کا ہوتا ہے اور ہم یہ جانے بغیر کہ اللہ کے نزدیک کون بڑا اور کون گھٹیا ہے یہ فیصلے خود ہی کر لیتے ہیں اشفاق احمد