Sometimes , Insan khud chahta hai k samnay wali aziyat khud uske paas chal kr ay ,wo uske mutalliq soch soch kr khud ko halkan krdeta hai bs yehi soch kr k Jb esa ho to aziyat wesi na ho jo na_qabil_e_bardasht hojae 🌸
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے تُو نے کس موج میں یہ حال کیا ہے اپنا لوگ کیا کیا تِرے گرویدہ ہوا کرتے تھے تجھ سے پہلے بھی مِرے راز تھے اِک شخص کے پاس فرق اِتنا ہے کہ پوشیدہ ہوا کرتے تھے اُن دنوں اِتنے وسائل نہیں ہوتے تھے مگر پھر بھی کچھ لوگ جہاں دیدہ ہوا کرتے تھے جواد شیخ