"لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا"
پھر کیا ہوا؟؟؟،
"تاریخ کے جھروکوں سے" میں آپکو بتاتی ہوں
"چونسا" اور "تگڑا" دونوں "دسہری" سے محبت کرتے تھے "چونسا" چونکہ بدمعاش وڈیرےگھر کا تھا تو اس نے "تگڑے" کو بہت سمجھایا کہ "دسہری" سے دور رہ "دسہری" صرف میری ہے مگر "تگڑا" بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔
بس پھر "چونسے" نے "دوسہری" کی محبت میں "تگڑے" کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن "لنگڑا آم" زبان زد عام ہو گیا..
😁😁😜
اگر آپکو یہ لگتا ہے کہ ہر وہ لڑکی یا عورت جو سوشل میڈیا پر موجود ہے اور گروپ میں کوئی بھی پوسٹ کرتی ہے ، وہ مردوں کی توجہ کی طالب ہوتی ہے یا انکو لبھانے آتی ہے تو معذرت کے ساتھ آپ شدید زہنی پستی کا شکار ہیں ، تو میرا مشورہ ہے علاج کروائیں اپنا۔" 🙂
انسانوں کو بھی اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی خدا سے معافی کی امید لگاتے ہو
😇
کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں
☺️🥺😇
ہائے میں اِنہیں کیسے سمجھاؤں کہ رُوح کے گھاؤ اِن ظاہری دوائیوں سے نہیں جاتے! 💔🙂
ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا🙂💕
اور نا ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے..🖤🥀
زبان سب کے پاس ہوتی ہے
لیکن اچھی تربیت ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی ہے
إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ♥️🥺
ضروری نہیں
کہ ہر لکھا جانے والا لفظ
پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو.
لکھنے والا اپنی کیفیت میں،
جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.
🙂💯🥀
محبت اور آنسووں کا بھرم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا❤️🥀.
Ok guys Allah Hafiz 🤲🏻 take care of yourself gd night 🌉 Assalamualaikum
*_الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں_*
*_جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !! _*
_______________________________
★─┼ . ࿐❥
ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن .!!!!!!!
بس اسی بات کی خوشی ہے مجھے
میں اب ہر دکھ ہنسی میں اڑا سکتی ہوں 🤞
المختصر، میں تنہا رہ کر بھی خوش رہ سکتی ہوں 😀
شہزادی رائٹس 🥀
"*_مِیرے دَرد کا کوئی حَل نِکالو یَارو_*🌿 *_میں خُودکشی کا بَہُت سُوچتی ہُوں_*❤️ *_❣️🥀
😊💯✍️_شEhذاDi
جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں!!
اللہ یقیناً ان کے لیے وسیلہ بنا دیتاہے!!
💯❤️🤲🏻🦋
کتنے عجیب ہیں نا لوگ...
بات پکڑ کر ، انسان چھوڑ دیتے ہیں...
_______❣︎ՏᕼᗴᕼᘔᗩᗪI❣︎________
"رابطوں میں بھی حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیئ تھی اُس کے"
🙂
خود کشی حل نہیں اذیت کا ٹھیک ہے
تم کوئی اور حل نکال سکتے ہو
میں بتاتی ہوں تمہیں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو
🥺
" اور پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے! ۔ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain