Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

Please jisko jo smjhna ha smjhy k main answer ku nahi dy rhi ksi ko ya skip ku kr rhi bs main ab chup thk hn...
Na chero hmain hum staye hwy hyn😂😂
Kr lo tum qdr hmari krty hyn hum pyar tm sy han pyar tum sy😂😂
Opppsss sorry 😔😐

shehzadykishehzadi
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیۓ اہم ہیں جس کے لیے آپ سے زیادہ اہم کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں ورنہ وہی اہم شخص ایک دن ایسا شدید تھپڑ آپ کے منہ پر مارے گا کہ آپ کو لمحے بھر میں اپنی اوقات یاد آ جاۓ گی ♥️

shehzadykishehzadi
 

ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ:)🙂🖤🌸

shehzadykishehzadi
 

اتنا قریب آگیا تھا وہ
مجھے لگا میرا ہی ہے
🙂

shehzadykishehzadi
 

23 سال کی عمر میں 8 ڈپریشن کی گولیاں کھا کر 😓😓
زندگی کی اذیت کو تم نہیں سمجھ سکتےلیکن دُعا تو کر سکتے ہو نا 😞😭
وہ لڑکی اندر ہی اندر ٹوٹ چکی ہے
وہ 25 سالہ لڑکی اس قدر ٹوٹ چکی ہے کہ ایک ضیف العمر عورت جیسے لگنے لگی ہے۔۔۔۔وہ لڑکی جو کبھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی باتیں کیا کرتی تھی ۔۔ ناجانے اسے کیا ہو گیا ہےکہ رات بھر جاگتی رہتی ہے۔ شاید اسے اب خوابوں سے نفرت ہوگئ ہے۔ وہ لڑکی جو کبھی اپنی دوستوں کے ساتھ چھوٹی
چھوٹی یادیں بناتی تھی۔۔ ناجانے کیا ہوگیا ہے کہ اب گھر میں قید رہنا چاہتی ہے ۔وقت کی توڑ پُھوڑ نے اِس کو بدل دیا ہے۔۔۔۔اِس کی چمکتی آنکھوں کو ویران کر دیا ہے وہ لڑکی یعنی جسے 💔😓
"لوگ کہتے ہیں رنگ پیلا پڑ گیا😞😞😞😞
اِنکو کیا پتہ خُون چُوستی ہیں یادیں کسی کی💔😭
پلیز اللّٰه جی میرے حال پر رحم کر دیجیۓ

shehzadykishehzadi
 

اور پھر بہانے خوب آتے ہیں ہمیں چھوڑ جانے والوں کو ۔۔۔"!🖤🥀🥺

shehzadykishehzadi
 

کاش لوگوں میں جس طرح روزہ نہ توڑنے کا خوف ہے اتنا خوف کسی کا دل توڑنے کا بھی ہوتا❤️ ✍

shehzadykishehzadi
 

Lo Maan Lia Hum ny Hai Pyar Nahi Tumko
Tum yad nahi Humko Hum yad Nahi Tumko
💔🥺🥀😪
Khush rhyn Sb Apni life main Koi mistake hogai Ho Toh Maaf Krna🙏🏻Allah Hafiz 🙂🥺

shehzadykishehzadi
 

وہ کہے آنکھ کھولو باتیں کرو🙂
اور میرے پاس اختیار نا ہو💔
Ameen summa Ameen 🤲🏻❤️🥺

shehzadykishehzadi
 

کیا کبھی ایسا ہوسکتا ہے،کسی شخص کو نہ کبھی دیکھا ہو اور نہ ہی کبھی ملاقات کی ہومگر اس کے لکھے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے
???
someone answer this

shehzadykishehzadi
 

ہم جو تم پر مر بیٹھے تھے🙂
تمہارا کام تھا ہمیں زندہ رکھنا🥀

shehzadykishehzadi
 

____ 🌸❤️کتنا خوش نصیب ہوتا ہے انسان جب محبت " دوست " ہمسفر ایک ہی انسان ہو 💔🥀 اور یے دونوں نام ہی ساتھ میں اچھے لگتے ہے __☺❤🥀

shehzadykishehzadi
 

زندگی میں اچھے برے دن آتے رہتے ہیں مگر آپ نے مایوس نہیں ہونا برا وقت ہمیشہ نہیں رہتا ہے اللہ پاک پہ بھروسہ رکھنا وہ ہر چیز صیح کر دے گا اللّٰہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں جب تم اپنے رب پہ کامل یقین کر لیتے ہو نا تو وہ کبھی تمہارا یقین ٹوٹنے نہیں دیتا وہ اپنے بندے کو پھر خود ہی سنبھال لیتا ہے ⁦❤️
😇❤️🤲🏻⁩

shehzadykishehzadi
 

میری دعا ہے کہ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف کے محتاج نہ ہوں۔۔۔
اور کسی سچے مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں❤️
🙂🤲🏻❤️

shehzadykishehzadi
 

" اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ ؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ ۔ "
🥺💔😓

shehzadykishehzadi
 

-". خُدایا میری باقی دعائیں ایک طرف، بس اُسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا_"
آمین ثم آمین 🙂🤲🏻🥺

shehzadykishehzadi
 

" لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار! میں نے اچھا بھی بن کر دیکھا ہے! ۔ "

shehzadykishehzadi
 

کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا, اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
💔🥺😓🥀

shehzadykishehzadi
 

" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ "

shehzadykishehzadi
 

مُحبت اتنی کسی سے ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے
جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہےاور باقی کی آدھی
زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے کہ وہ میرا
کِیوں نہیں ہُوا
🥺💔🥀😓