'-" کبھی یہ وقت بُہت خُوبصورت ہُوا کرتا تھا کہ ؛ جب تُم سے بات کرتے کرتے موبائل پر دِن اور تاریخ بدل جایا کرتے تھے •"
💔🥺🥀
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے
کتنی بے بسی محسوس ہوتی ہے جب آپ کسی کو اپنی بات کا یقین دلانا چاہ رہے ہو اور وہ یقین نہ کرے۔۔
سنو محبت نہیں آتی نہ تمہیں
❤️رحم تو آتا ہوگا وہی کرلو ہم پر
🥺🙏🏻😓
*خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں*
*میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے!*
*ٹھکرائے ہوؤں کو کوئی دل سے قبول نہیں کرتااگر کوئی کر بھی لیتا ہے نہ تو کبھی نہ کبھی اس کا ماضی اٹھا کر سامنے رکھ دیا جاتا ہے
*زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہوجاؤ کہ تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں تو تمہیں کھونے پر پچھتائیں*
*اور پھر کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر، دم گھُٹنے لگتا ہے *
*اور پھر ہماری زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جب تک ہم انکی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گیں توتب تک سب ٹھیک ہوتا ہے اور جب ہم اپناٸیت دکھاتے ہوۓ کوٸی گلہ شکوہ کر لیں تو ہمیں سننے کی بجاۓ بیچ راہ میں ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا*
اتنا فرق پڑ چکا ہے کہ اب کوئی فرق نہیں پڑتا 🙂
کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں
گھڑی کی سوئی اوقات بتاتی ہے انسانی جسم بھی ایک گھڑی ہے اور زبان اس کی سوئی ہے جو بندے کی اوقات بتاتی ہے
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
" کسی کو نفرت _____________ ہے مجھ سے، ❤اور کوئی پیار ___________ کر کے بیٹھا ہے، کسی کو یقین __________ نہیں مجھ پہ، اور کوئی اعتبار کر ___________ کے بیٹھا ہے، کتنی عجیب ______ ہے نہ دنیا، کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا، اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،
MeRi MaNzLoN Ko ChuU kY BhaGa TeRa RasTa🥺RaY KaBeeRa Yun Na Jaa🥺💔MeRa Koi NaHi Hai😔YaRa TeRy SiWaa🥺😥😓
*اور پھر ہماری زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جب تک ہم انکی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گیں توتب تک سب ٹھیک ہوتا ہے اور جب ہم اپناٸیت دکھاتے ہوۓ کوٸی گلہ شکوہ کر لیں تو ہمیں سننے کی بجاۓ بیچ راہ میں ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے
جب کے ہم ٹھیک ہوتے ہیں بس ہماری سوچ اُن سے الگ ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کے وہ ٹھیک ہم غلط ہیں
اللہ گواہ ہے میرا ہر بات کا۔۔۔
💔🙏🏻🥺
ہم ترے بعد بھی سوچیں گے ترے بارے میں
اتنا سوچیں گے کوئی راہ نکل آئے گی ✍
کبھی بھی کسی ایسے انسان کے لئے رونا مت
جسکو آپ کی قدر نہ ہو
اور کبھی کسی ایسے انسان کو چھوڑنا مت
جس کو آپ سے محبت ہو
😇💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain