Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

مجھے میرے بابا نے کہا،
مضبوط بنو بیٹی___"
ماں باپ تو رحم کر لیتے ہیں،
لیکن یہ دنیا رحم نہیں کرتی،
💯🥺🥀🖤

shehzadykishehzadi
 

اور پھر بہانے خوب آتے ہیں ہمیں چھوڑ جانے والوں کو ۔۔۔"!🖤🥀🥺

shehzadykishehzadi
 

لڑکی پھسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جائیں گی پھنسائ نہیں کیونکہ بہن بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ہے،

shehzadykishehzadi
 

ضروری نہیں کسی کی بددعا ہی آپکو تباہ کرے
کسی کا صبر بھی آپکو برباد کر سکتا ہے

shehzadykishehzadi
 

کچھ رشتے ہم خود سے ختم نہیں کرنا چاہتے لیکن وہ ہمارے پاس اس کے علاوہ اور کوئی گُنجائش نہیں چھوڑتے کہ اُن سے کِنارہ کشی اختیار کر لی جائے اور ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی اُن سے الگ ہونا پڑتا ہے ایسا کرتے ہوئے تکلیف تو شدّید ہوتی ہے مگر تھوڑے ہی عرصے کے بعد اپنا فیصلہ ٹھیک لگتا ہے - 🖤💔🔥

shehzadykishehzadi
 

موت ہمیں کیا مارے گی صاحب🥺۔ ہم تو زندگی کے مارے ہوئے ہیں 💔🥀💯

shehzadykishehzadi
 

اور میں ٹھہری ہجوم سے بیزار لڑکی🙂

shehzadykishehzadi
 

وقت اپنا نہ رہے تو اپنے بھی اپنے نہیں رہتے
💔🥀✨

shehzadykishehzadi
 

𝐴𝑠𝑠𝑎𝑙𝑎𝑚.𝑜.𝑎𝐴𝑙𝑖𝑘𝑢𝑚
𝑚𝑎𝑖𝑛𝑦 𝑑𝑚𝑑 𝑙𝑒𝑎𝑣𝑒 𝑘𝑟 𝑑 ℎ𝑎 𝑚𝑢𝑗ℎ𝑦 𝑚𝑠𝑔𝑧 𝑎 𝑟ℎ𝑦 ℎ𝑦𝑛 𝑠𝑜 𝑠𝑜𝑟𝑟𝑦 𝑚𝑎𝑖𝑛 𝑘𝑠𝑖 𝑠𝑦 𝑏𝑎𝑡 𝑛𝑎ℎ𝑖 𝑘𝑟𝑛𝑎 𝑐ℎ𝑎ℎ𝑡𝑖 𝑜𝑟 𝑛𝑎 ℎ𝑒 𝑘𝑠𝑖 𝑘𝑜 𝐴𝑛𝑠 𝑑𝑒𝑛𝑎 𝑐ℎ𝑎ℎ𝑡𝑖 ℎ𝑛....𝐾𝑠𝑖 𝑘 𝑞𝑢𝑒𝑠𝑡𝑖𝑜𝑛 𝑘𝑎 𝐴𝑛𝑠 𝑛𝑖 𝑑𝑢𝑛𝑔𝑖 𝑘𝑠𝑖 𝑘𝑎 𝑘𝑜𝑖 𝑞𝑎𝑠𝑜𝑜𝑟 𝑛𝑖 𝑏𝑠 𝑦ℎ𝑒 𝑏𝑒𝑡𝑡𝑒𝑟 ℎ𝑎💔🙏🙏😉𝑝𝑙𝑒𝑎𝑠𝑒 𝑀𝑒𝑟𝑎 𝑘𝑜𝑖 𝑤𝑡 𝑛𝑎 𝑘𝑟𝑦 𝑆𝑜𝑟𝑟𝑦 𝑓𝑜𝑟 𝑒𝑣𝑒𝑟𝑦𝑡ℎ𝑖𝑛𝑔💔🙏🙏🙏
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ 𝐻𝑎𝑓𝑖𝑧 𝐹𝑜𝑟𝑒𝑣𝑒𝑟....

shehzadykishehzadi
 

جو آپکا دل توڑ دے وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ 💔
آپ اس کے لئے کھانا پینا سونا اور جینا چھوڑ دیں۔۔
شہزادے کی شہزادی 💔🥀

shehzadykishehzadi
 

✦دنیا میں کمی نہیں ہے اچھے لوگوں کی
اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائیں __✨🖤
There is no shortage of good people in the world.
If no one is found, then become yourself.
Shehzadykishehzadi 🥀❤️✌🏻

shehzadykishehzadi
 

Gd night to all my followers 🙂 Allah Hafiz 💕 take care of yourself 💖🥀
Assalamualaikum 🙂

shehzadykishehzadi
 

رنگت کے طعنے سہتے ، مٌفلسی کا بوجھ لِئے 🥀
ہم کبھی کبھار جو مُسکراتے ہیں، کمال کرتے ہیں🥀
شہزادے کی شہزادی 🥀❤️

shehzadykishehzadi
 

💥⚡💤🥀💤🥀💤🥀⚡💥
ہٹا کر خاک کو دانا اٹھانا سیکھ لیتا ہے 🐥
پرندہ چار پل میں پھڑ پھڑانا سیکھ لیتا ہے 🦅
غریبی لاکر دیتی ہے بنا مانگے ہنر ایسا 😞
کی نازک پاؤ بھی رکشا چلانا سیکھ لیتا ہے 🧐
🌠🖤💤🥀💥⚡🥀💤
💥🖋️ شہزادی رائٹس🖋️⚡

shehzadykishehzadi
 

𝐽𝐵 𝑆𝑀𝐽𝐻𝑂 𝐺𝑌
𝑇𝐵..𝐷𝐻𝑂𝑁𝐷𝑇𝑌 𝑅𝐸𝐻 𝐽𝐴𝑂 𝐺𝑌..💯🥀
𝑆𝐻𝑒𝐻𝑧𝑎𝐷𝑎𝑌 𝐾𝑖 𝑆𝐻𝑒𝐻𝑧𝑎𝐷𝑖𝑖

shehzadykishehzadi
 

انسان اپنی زندگی میں بہت سی باتیں کبھی نہیں بھولتا، خاص طور پر وہ جو اسکی زندگی میں پہلی بار اسکے وجود پر دستک دیتی ہیں۔پہلا حادثہ، پہلی نادانی، پہلا جھوٹ، یونیورسٹی کا پہلا دن، پہلا نشہ ، پہلاسفر، اور پہلی محبت،وہ آپکی زندگی میں یوں شامل ہو جاتی ہے جیسے آپکاسانس کا آنا جانا، آپ سانس لیتے ہیں سوچے سمجھے بغیر۔ آپ ان باتوں کو کبھی نہیں بھولتے، چاہے یاد کریں یا نہ کریں، وہ سانسوں کی طرح آپ کے وجود
کا حصہ بن جاتی ہیں
شہزادے کی شہزادی ❤️🥀

shehzadykishehzadi
 

کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں کی طرح ے ✨
جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ گئی لیکن ھاتھ ہمشہ خالی ھی رہے 🌧️
gd night to all my followers 🙂 Allah Hafiz 💗
شہزادے کی شہزادی ❤️

shehzadykishehzadi
 

𝙲𝚑𝚊𝚕𝙾 𝙰𝚌𝚑𝚊𝚊 𝙷𝚠𝚊 𝙺𝚑𝚝𝚖 𝙷𝚠𝚊 𝚈𝚎 𝚃𝚖𝚊𝚜𝚑𝚊
𝙷𝚞𝚖 𝙳𝚘𝚗𝚘 𝙿𝚛 𝙱𝚘𝚓𝚑 𝚃𝚑𝚒 𝙼𝚞𝚑𝚊𝚋𝚋𝚊𝚝💔💔
𝚂𝙷𝙴𝙷𝚉𝙰𝙳𝚈 𝙺𝙸 𝚂𝙷𝙴𝙷𝚉𝙰𝙳𝙸🥀💔

shehzadykishehzadi
 

𝙺𝚋𝚑𝚒 𝙺𝚋𝚑𝚒 𝙼𝚎𝚛𝚒 𝙺𝚑𝚊𝚖𝚘𝚜𝚑𝚒 𝙺𝚘 𝙱𝚑𝚒 𝚂𝚖𝚓𝚑 𝙻𝚒𝚊 𝙺𝚛𝚢𝚗
𝙷𝚛 𝙱𝚊𝚛 𝙸𝚕𝚏𝚊𝚣 𝙽𝚊𝚑𝚒 𝙼𝚒𝚕𝚝𝚢 𝙳𝚛𝚍 𝙱𝚢𝚊𝚗 𝙺𝚛𝚗𝚢 𝙺𝚘🥺🥺
𝚂𝙷𝙴𝙷𝚉𝙰𝙳𝚈 𝙺𝙸 𝚂𝙷𝙴𝙷𝚉𝙰𝙳𝙸🥀💔

shehzadykishehzadi
 

ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گی
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
shehzadykishehzadi 🥀🖤