Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

جی چاہتا ہے آپکا ہاتھ پکڑوں
آپکو پاس بلاؤں
اور آپکو اپنی وفا کا یقین دلاؤں
پھر آپکی آنکھ سے آنسو نکلے
آپکو میری وفا پے یقین آئے
اور پھر میری جان نکل جائے
شہزادے کی شہزادی 💔🤫🥀

shehzadykishehzadi
 

𝑌𝑒𝑟𝑖 𝑀𝑎𝑠𝑜𝑜𝑚 𝑁𝑖𝑔𝑎ℎ𝑜𝑛 𝐾 𝑇𝑎𝑞𝑑𝑢𝑠 𝐾𝑖 𝑄𝑠𝑚
𝐷𝑖𝑙 𝑁𝑦 𝑇𝑜ℎ 𝐾𝑦𝑎 𝑅𝑜𝑜ℎ 𝑁𝑦 𝐵ℎ𝑖 𝑇𝑢𝑗ℎ 𝑆𝑦 𝑀𝑢ℎ𝑏𝑡 𝐾𝑖 𝑇ℎ𝑖.....
𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑦 𝐾𝑖 𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑖..🥀💔

shehzadykishehzadi
 

𝑴𝒂𝒊𝒏𝒚 𝑼𝒔𝒚 𝑪𝒉𝒐𝒓𝒏𝒂 𝑯𝒆 𝑻𝒉𝒆𝒆𝒌 𝑺𝒎𝒋𝒉𝒂...
𝑲𝒖 𝑲 𝑴𝒂𝒊𝒏 𝑼𝒔𝒚 𝑲𝒔𝒊 𝑶𝒓 𝑲 𝑺𝒂𝒕𝒉 𝑩𝒂𝒏𝒕 𝑵𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒌𝒕𝒊 𝑻𝒉𝒊...
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒚 𝑲𝒊 𝒔𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊💔🥀

shehzadykishehzadi
 

میرے اللّٰہ
جب اس کو آپ نے میری قسمت میں
لکھا ہی نہیں تھا..😭💔
تو پھر اس سے مجھے ملایا کیوں🥀😥
شہزادے کی شہزادی 💔🥀

shehzadykishehzadi
 

⁩دل________امید توڑا ہے کسی نے ⁩
💔😭⁦⁩
میں ان شیشہ گھروں سے پوچھتی ہوں کہ
ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
شہزادے کی شہزادی 🖤🥀

shehzadykishehzadi
 

دل توڑ دیا اس نے
کھیلونا سمجھ کر
شہزادے کی شہزادی 💔🥀

shehzadykishehzadi
 

𝑎𝑖𝑘 ℎ𝑎𝑑 𝑘 𝑏𝑎𝑑 𝑖𝑛𝑠𝑎𝑛 𝑠𝑏 𝑘𝑢𝑐ℎ 𝑐ℎ𝑜𝑟 𝑑𝑒𝑡𝑎 ℎ𝑎..😭
𝑠ℎ𝑖𝑘𝑎𝑦𝑡 𝑘𝑟𝑛𝑎..🥀
𝑚𝑎𝑛𝑎𝑛𝑎..🥺
𝑜𝑟 𝑝ℎ𝑟 𝑚𝑛 𝑒𝑠𝑎 ℎ𝑜 𝑗𝑎𝑡𝑎 ℎ𝑎..💔
𝑘𝑜𝑖 𝑖𝑛𝑠𝑎𝑛 𝑏𝑎𝑡 𝑘𝑟𝑦 𝑡𝑏 𝑏 𝑡ℎ𝑘..💔
𝑜𝑟 𝑛𝑎 𝑘𝑟𝑦 𝑡𝑜ℎ 𝑏 𝑡ℎ𝑘..💔
𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑦 𝑘𝑖 𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑖💔🥀🥺

shehzadykishehzadi
 

ᗯO IK ᗩᖇᘔI Տᗩ Tᗩᒪᑌᑫ
ᖇOOᕼ KI ᗪᕼᗩᒍIYᗩᑎ ᑌᖇᗩ ᘜYᗩ💔🥺
ՏᕼᗴᕼᘔᗩᗪY KI ՏᕼᗴᕼᘔᗩᗪI💔🥀

shehzadykishehzadi
 

𝘀𝗼𝗰𝗵𝘁𝗶 𝗵𝗻 𝗞𝗮𝘀𝗵 𝗽𝗲𝗱𝗮 𝗛𝗼𝘁𝘆 𝗛𝗲 𝗠𝗿 𝗝𝗮𝘁𝗶...
𝗧𝗼𝗵 𝗔𝗷 𝗶𝘁𝗻𝗮 𝗨𝗱𝗮𝘀 𝗡𝗮 𝗛𝗼𝗻𝗮 𝗣𝗿𝗵𝘁𝗮💔🙌🏻
𝗦𝗵𝗲𝗵𝘇𝗮𝗱𝘆 𝗸𝗶 𝘀𝗵𝗲𝗵𝘇𝗮𝗱𝗶💔🥀

shehzadykishehzadi
 

𝗨𝗻𝗸𝗶 𝗔𝗻𝗸𝗵𝗮𝗶𝗻 𝗕𝗵𝘁 𝗡𝗮𝘀𝗵𝗲𝗲𝗹𝗶 𝗛𝗼𝘁𝗶 𝗛𝘆𝗻..
𝗝𝗼 𝗥𝗮𝘁𝗼𝗻 𝗞𝗼 𝗥𝗼𝘁𝘆 𝗛𝘆𝗻...💔🥀
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒚 𝒌𝒊 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊💔🥀

shehzadykishehzadi
 

ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناہ کرتا ہے خود لعنت بھیجتا ہے شیطان پر

shehzadykishehzadi
 

,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
شہزادے کی شہزادی 🖤🥀

shehzadykishehzadi
 

اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے💔🤕
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی🙂💯
شہزادے کی شہزادی 🖤🥀

shehzadykishehzadi
 

"🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥 ❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍 😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊 🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰 🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐 👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏 🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔🔥
شہزادے کی شہزادی 🖤

shehzadykishehzadi
 

معلوم ہے آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں
وہ اس لیے کے مسکراہٹ تو ہر کسی کے لیے ہوتی ہے
لیکن یہ آنسو صرف اُن کے لیے جنہیں ہم کبی کھونا نہیں چاہتے
𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑦 𝑘𝑖 𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑖💔🥀

shehzadykishehzadi
 

کہاں تلاش کرو گے، تم مجھ جیسا شخص
جو تمہارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے
💔💔🥀🥀🥀

shehzadykishehzadi
 

چلو مان لیتے ہے کے مجھے محبت کرنی نہیں آتی
تم یہ تو بتاؤ تمہیں دل توڑنا کس نے سکھایا
💔💔💔💔💔💔💔😓😓😓😞😞😞

shehzadykishehzadi
 

کتنے دلکش تھے محبت کی شروعات کے دن
وہ روانی تھی کہ ٹھہراؤ نہیں بنتا تھا! ❤️
✍️

shehzadykishehzadi
 

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥

shehzadykishehzadi
 

گزرو گے جب بھی میری رہگزر سے
ہم تم کو بہت یاد آئینگے
💯💔🥀