مجھے پتا موت کی طلب گناہ ہے لیکن کوئی اللہ پاک کو کہہ دیں میرے لیے میری زندگی کے چھبیس سال کافی ہے مزید کی طلب نہیں مجھے ۔۔۔ میرا سب کچھ ہے رشتے۔ ماں بھائ پیسہ ۔۔۔ لیکن یہ سب ہوکر بھی میرے پاس کچھ نہیں ہے اس کا دکھ اپنی جگہ ، اس انسان کی وجہ سے نہیں۔۔ جو ہوا سو ہوا میرا نصیب ۔۔ لیکن مجھے کچھ بھی نہیں چاہیے سوائے موت کے ✍️
💔💔💔💯💯💯🥀🥀🥀
اور ہمیں تو کوی 😰
کھونے سے بھی نہیں ڈرتا 😖💔
𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑦 𝑘𝑖 𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑖💔🥀
𝐽𝑎𝑑𝑢 𝑇𝑒𝑛𝑢 𝑀𝑒𝑟𝑖 𝑌𝑎𝑎𝑑 𝑂𝑛𝑖
𝑇𝑢 𝑆𝑜𝑐ℎ𝑦 𝐺𝑎 𝐴𝑦 𝑀𝑎𝑖𝑛 𝐾𝑖 𝐾𝑟 𝐷𝑖𝑡𝑎..
𝑆ℎ𝑒ℎ𝑎𝑧𝑑𝑦 𝑘𝑖 𝑆ℎ𝑒ℎ𝑧𝑎𝑑𝑖💔🥀
*کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کاش میں کوئی خوبصورت سا لڑکا ہوتی 😬🙊🙈
*اور لڑکیاں میرے لیے دکھی دکھی پوسٹس کر
رہی ہوتیں😜
🙈🙊😂
شہزادے کی شہزادی 🖤
𝑨𝒊𝒌 𝑫𝒊𝒏 𝑴𝒂𝒊𝒏𝒚 𝑼𝒏 𝑺𝒚 𝑲𝒂𝒉𝒂 𝑨𝒈𝒓 𝑯𝒖𝒎 𝑩𝒊𝒄𝒉𝒆𝒓 𝑮𝒚 𝑻𝒐𝒉 𝑲𝒚𝒂 𝑲𝒓𝒚𝒏 𝑮𝒚???
𝑲𝒉𝒏𝒚 𝑳𝒈𝒚 𝑩𝒄𝒉𝒓𝒏𝒚 𝑲𝒊 𝑩𝒂𝒕𝒚𝒏 𝑵𝒂 𝑲𝒊𝒂 𝑲𝒓𝒐 𝑴𝒖𝒋𝒚 𝑫𝒓 𝑳𝒈𝒕𝒂 𝑯𝒂...💔🥀
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒚𝑲𝒊𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊💔🥀
سارے برتن دھو کر کیچن لش پش کیا👀
آواز پہ مڑ کر دیکھا
تو ایک پتیلا کہتا
باجی تیرا دھیان کدھر ہے
تیرا ہیرو ادھر ہے🙊😓😜😃😂
شہزادے کی شہزادی 🖤🙊
عزت اور احترام سب کو دو 🔥
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✌️
شہزادے کی شہزادی 🖤
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں
شہزادے کی شہزادی 🖤
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں 🙃🍂
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 💔🥀
شہزادے کی شہزادی 🖤
یہ مجھ پہ چھوڑ دے ! جیسے بھی چاند لے آؤں !
اداس شخص ! فقط یہ بتا ! ضرورت ہے ؟🥀
وہ روز مجھ کو نئے خواب سونپ دیتا ہے !
وہ مجھ سے یہ بھی نہیں پوچھتا ! ضرورت ہے ؟😢
مجھی پہ چیخ پڑا “جا تری ضرورت نئیں “!
وہ جیسے رویا ! مجھے یہ لگا ! ضرورت ہے !💔🖤✍️
شہزادے کی شہزادی 🖤💫
*💛جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کو منہ*
*پہ ماردیا جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے*
*کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے 🙂*
شہزادے کی شہزادی 💯😇
زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سُنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے ۔۔ 🌙🖤
شہزادے کی شہزادی ❤️💫
🔐°•|[♥•°🌺•°♥]|•°🔐
میری لہجے پر تذکرے کرنے والے،
میری درد سے گزریں تو مرجائے💔
♥✺شہزادے کی شہزادی ✺♥
══════°✩°═══════
𝗬𝗮 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗠𝗲𝗿𝘆 𝗗𝗶𝗹 𝗦𝘆 𝗛𝗿 𝗨𝘀 𝗖𝗵𝗲𝗲𝘇 𝗞𝗶 𝗧𝗹𝗮𝗯 𝗠𝗶𝘁𝘁𝗮 𝗗𝘆..
𝗝𝗼 𝗠𝘂𝗷𝗵𝘆 𝗠𝗮𝘆𝗼𝗼𝘀 𝗞𝗿𝘁𝗶 𝗛𝗮..🙏🥀🤲🥺
🖤𝗦𝗵𝗲𝗵𝘇𝗮𝗱𝘆𝗸𝗶𝘀𝗵𝗲𝗵𝘇𝗮𝗱𝗶🖤
🔐°•|[♥•°🌺•°♥]|•°🔐
سب کو اچھا سمجھ لینا میری
سب سے بُری عادت ہے۔☺💔🥀
♥ شہزادے کی شہزادی ♥
══════°✩°═══════
اگر کسی کو ہنسا نہیں سکتے تو
پہلے اسے اپنی عادت بھی نہ ڈالا کریں
🙏🙏
🖤شہزادے کی شہزادی 🖤
" سالوں کے دُکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ معافی مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے ، لیکن دُوسری طرف معاف کرنے والا کبھی کبھی ایسے مقام پر ہوتا ہے کہ ؛ وہ معافی مانگنے والے کو تو معاف کر دیتا ہے مگر اُس تکلیف کو نہیں بُھول پاتا ، جو سزا ، جو ہجر کے لمحے عذاب بن کر گُزرے ہوں وہ نہیں بُھولے جاتے ، وہ ٹُھکرائے جانے کا احساس ، مُحبت روٹھ جانے کی تکلیف ، تلخ الفاظ ، تلخ لہجہ ، سب پھر بھی ذہن میں کہیں نہ کہیں نقش ہو جاتے ہیں ، پھر اتنا ظرف دِکھا کر معاف کر دینا ، وللہ! صبر کرنا کوئی آسان بات تو نہیں"!!♡ 💔
🖤شہزادے کی شہزادی 🖤
سال تو ہر سال بدلے گا
🙏🙏آپ اپنے آپ کو بدلیں
شہزادے کی شہزادی 🖤💯
"آپ کے پاس تو ہجوم ہیں چاہتوں کا😘😘 میرا کیا ہوگا؟؟؟
اے میری جان💕💕 میرے پاس تو فقط ایک تم ہی تھے🥺🥺"
🌹 شہزادے کی شہزادی ❤🌺
"🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥 ❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍 😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊 🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰 🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐 👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏 🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔🔥
✍️ شہزادے کی شہزادی 🔐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain