Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

gd night 🌃
Allah Hafiz 🙏🏻
take care of yourself ☺️

قطرہ قطرہ جو ٹپکتا ہے تیرا غم مجھ میں کسی روز تیرے درد سے بھر جاؤنگی، مرجاؤنگی !
#شہزادی🙂💔
s  : قطرہ قطرہ جو ٹپکتا ہے تیرا غم مجھ میں کسی روز تیرے درد سے بھر جاؤنگی، - 
shehzadykishehzadi
 

اور کُچھ تعلق گہرے ہونے کے بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں پھر چاہے تعلق دو سال کا ہو پانچ سال کا یا پھر دس سال کا ہو
#شہزادی🙂💔

shehzadykishehzadi
 

ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺰﺑﮯ ﻏﻠﻂ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﮧ ﺿﺎﯾﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ہے!
#شہزادی💔🙂

shehzadykishehzadi
 

چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، وقت بھی بدل جاتا ہے ہاں مگر! ہم پہلے جیسے نہیں رہتے
#شہزادی 💔🙂

shehzadykishehzadi
 

جب میں یہ بات سنتا تھا تو اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سن کر بہت حیران ہوتا تھا کہ یار نیند نہیں آتی نیند کی دوا لینی پڑتی ہےمیں سوچتا تھا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے نیند نہ آئے ایسی کون سی چیز ہے جو نیند چھین لیتی ہےاب وقت سمجھانے لگا ہے رفتہ رفتہ یہ جو اپنوں کے دیے گھاؤ ہوتے ہیں نہ وہ چھین لیتے ہیں نیندنا ختم ہونے والی سوچیں گزرتے ہوئے وقت کے مشکل لمحےآنے والے وقت کا خوف اور ڈریہ سب نیند چھین لیتا ہےاور یقین جانو پھر کوئی دوا بھی اثر نہیں کرتی ہے
#شہزادی💔🙂

shehzadykishehzadi
 

اگر تمہاری زندگی میں کوئی خاص ہے تو ہر رات سونے سے پہلے یہ یقین کر لیا کرو کہ وہ سکون سے سو رہا ہے یا تکلیف سے رو رہا ہے💔🙂
#شہزادی

shehzadykishehzadi
 

gd night Allah Hafiz
take care of yourself
🙏🏻🙂

shehzadykishehzadi
 

*اس شخــؔـص ڪو ڪوئی نہیـ͜ـؔـں بــؔـدل سڪتا*
*جس ڪو اپنے انـ͜ـؔـدر ڪوئی غلطی نظــؔـر نہیــؔـں آتی* 🙂✨🖇🦋
─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─
#شہزادی 💔🙂💯

shehzadykishehzadi
 

دل کرتا ہے آپکا ہاتھ پکڑ کر پاس بیٹھا کر پوچھوں
میں نے کیا بگاڑا تھا آپکا اس طرح کیوں مجھے آدھے راستے میں چھوڑ دیا
مجھے میرے ہاتھوں میں آپکا ہاتھ چاہیے تھا ہر لمحہ ہر پل
کیوں جب مجھے آپکا ساتھ چاہیے تھا مجھے اکیلا کر گئے جانتی ہوں کے میں نے اپنے مشکل وقت میں آپکا ساتھ چھوڑ دیا مگر کیوں میرے آنسو آپ پر اثر نہیں کرتے کیوں؟
میں اپنا درد لکھتی ہوں لوگ واہ واہ کرتےہیں
آپ کیوں نہیں سمجھ پاتے؟
آپکو یاد کرتے کرتے اس قدر روئی ہوں کیوں میرے الفاظ میرے آنسوں آپکو جھنجھوڑ نہیں دیتے
لوٹ آؤ مجھے سنبھال لو میں بکھر گئی ہوں
آپکو احساس کیوں نہیں کسی کو محبت کے بدلے محبت دی جاتی ہے دکھ اور تکلیف نہیں
خدا کرے آپکو جلد احساس ہو میرے آنسوں کا جس لمحہ احساس ہو میری روح پرواز جائے اور عمر بھر ایسے ہی ترستے رہیں جیسے میں ترستی رہی
#شہزادی💔

shehzadykishehzadi
 

میں بھی ٹھکرائ گئی ہوں محبت میں
میں اپنی اوقات کی اور کیا مثال دوں۔۔؟؟؟
#شہزادی 💔🙂

shehzadykishehzadi
 

اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
#شہزادی 🙂

shehzadykishehzadi
 

" عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے " 💔🙂🥀
#شہزادی 🥺💔

shehzadykishehzadi
 

کیمسٹری پڑھ کر بھی نہیں سمجھتے لوگ۔۔۔
جب نیا بانڈ بنتا ہے۔۔ تو پرانا ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔🥀
#شہزادی 🙂

shehzadykishehzadi
 

چاہتوں کے تخت پر ہم کو بِٹھایا، شکریہ...
اور بِٹھا کر پھر نظر سے بھی گِرایا، شکریہ...
تھا بڑا ہی شوق جس کو قربتوں کا کل تک...
راستہ بھی ہجر کا اُس نے دِکھایا، شکریہ
#شہزادی🙂💔

shehzadykishehzadi
 

gd night Allah Hafiz
take care of yourself ☺️

shehzadykishehzadi
 

اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی
میں نے اس سے رابطہ نہیں کیا
#شہزادی 🙂💔

shehzadykishehzadi
 

Tu kalla kalla reha kre ga
Tera vi dil tootya jadu
Tu man khola kidaan kre ga
Ankhan chuu pani mukyaa jaduu
#Shehzadi🥺💔

shehzadykishehzadi
 

ایک دن ہم بھی مر جائیں گے
سب گلے شکوے ختم ہو جائیں گے
#شہزادی 🙂💔

shehzadykishehzadi
 

Gd night with Mithi dreams Take care of yourself ☺️
Allah pak sada khush rkhy Ameen 🤲🏻
ALLAH HAFIZ