پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُرنے میں وقت تو لگتا ہے
جسم کی بات نہیں تھی اُن کے دل تک جانا تھا
لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
🎧🎶🎵
#شہزادی 🥺💔
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لئے
یہ مناسب نہیں کسی کے لئے
پیار سے بھی ضروری کام ہیں
پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لئے
Fv غزل
#شہزادی 💔🙂
gd night All
Allah hafiz 🙏🏻
سنو تُم گُم ہو گئے ہو
میں نے خود کو یہ سمجھا لیا محبت تو ایک احساس ہے
مجھے ایک شخص نے یہ سیکھلا دیا
تُم جسکو محبت کہتے تھے
میرے تجربے نے اُسے ":ذہنی ازیت" کا نام دیا ہے ۔ لوگ بچھڑ جاتے ہیں ۔۔میں نے تمہیں لوگوں میں شمار کر دیا ہے
#شہزادی 💔🙂
دل کرتا ہے تمہیں پکاروں،پھر سوچتی ہوں کہ جسکو چھوڑتے وقت میری چیخیں نہیں سنائی دی،اسکو میری پکار سے کیا فرق پڑے گا
#شہزادی💔🙂
ایک معمولی سا خیال ہوں
کبھی آئے تو مسکرا دینا
#شہزادی🙂✨
Gd night with Mithi dreams ☺️❤️ Allah Hafiz 🙏🏻
take care of yourself ☺️
*"تیرا ساتھ بھی میسر نہیں ،*
*اور دن بھی یار بارشوں کے ہیں ۔!-"*
#شہزادی 💔🙂
gd night Allah Hafiz take care of yourself ☺️
جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے
اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا ❤✨
#شہزادی🙏🏻🥺
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.
.
#شہزادی ❤️🙏🏻🤲🏻
آنکھوں کی نِچلی سطح اِس قدر رونے سے تکلیف میں پٙڑ گئی ہے کہ اب ، آنسو کی ننھی سی بُوند بھی گِرے تو تکلیف کی شِدّت سے چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے...
" اے ستمگر " 🖤
" تُم نے مُجھے رونے کے قابِل بھی نہیں چھوڑا "
💔🙂
#شہزادی -🥀
کبھی کبھار مجھے یہ زندگی اتنی بوجھ لگتی کہ دل کرتا اُتار پھینکوں یہ سارا بوجھ اکثر سمجھ نہیں آتی کہ میرے ہونے سے دکھ ہیں یا دکھوں کے ہونے سے ہی میں ہوں سب کچھ میسر ہونے کے باوجود اداسی اندر سے کھائے جا رہی ہے💔🙂
#شہزادی 🥀
جو سہنا سیکھ جائیں پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں
#شہزادی 🙂💔*
انتظار....!
انتظار ایک اذیت ھے
چاہے وہ بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
چھوکٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا
💔🙂
#شہزادی-🥀
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اسکے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں
💔🙂
#شہزادی-🥀
جب پسند کی چیز نہ ملے
تو پھر جو مرضی ملے کیا فرق پڑتا ہے
شہزادی 💔
مبارک ہو آپ کو یہ سال
جناب
لیکن ۂم آج بھی ان کو یاد کرتے ہیں
#شہزادی💔
Allah Hafiz 🙏🏻
take care of yourself ☺️
gd night...🥱💤
*ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں*🥀🖤
*ٹوٹے بکھرے اور بے بس لوگ*🥺♥️
#✍شہزادی🥺
𝑈𝑠 𝐶ℎ𝑎𝑛𝑑 𝐾𝑜 𝐶ℎ𝑎ℎ𝑛𝑦 𝑊𝑎𝑙𝑒 𝐻𝑧𝑎𝑎𝑟 𝑇ℎ𝑦
𝑊𝑂 𝐾𝑦𝑎 𝑀𝑒ℎ𝑠𝑜𝑜𝑠 𝐾𝑟𝑒 𝐺𝑎 𝐴𝑖𝑘 𝑇𝑎𝑟𝑒 𝐾𝑖 𝐾𝑎𝑚𝑖𝑖 𝐾𝑜...
𝑆𝐻𝑒𝐻𝑧𝑎𝐷𝑖𝑖𝑖🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain