𝗛𝗢𝘄𝗲 𝗕𝘂𝗞𝗮𝗹 𝗧𝗲𝗥𝗶𝗶𝗶
𝗧𝗲 𝗝𝗮𝗮𝗡 𝗠𝗲𝗥𝗶𝗶𝗶
𝗠𝗼𝗧 𝗝𝘂𝗗𝗗 𝗠𝗿𝗭𝗶𝗶𝗶 𝗔𝗮 𝗝𝗮𝗪𝗲𝗲𝗲....
𝗦𝗛𝗲𝗛𝘇𝗮𝗗𝗶𝗶𝗶...
🥺🤧💔🎵🎶🎧
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی
#شہزادی🙂💯
خوشیاں اُجاڑ دیتے ہیں، یہ عارضی لوگ_"
#شہزادی 💔🍁
🤒🤕🤧😷🥺
خوشیاں دیتے دیتے اکثر
ہم خود غم میں مر جاتے ہیں
#شہزادی😥🖤
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤
#شہزادی💔🙂
" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں
#شہزادی💔🙂
*جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو ۔*
#شہزادی🥀😓'
*اور ہر کسی سے ہنس کے بات کرنے والی لڑکی بدکردار نہیں ہوتی* 🥀シ︎
#شہزادی 🙂🖤🥺
*اس شخــؔـص ڪو ڪوئی نہیـؔـں بــؔـدل سڪتا*
*جس ڪو اپنے انـؔـدر ڪوئی غلطی نظــؔـر نہیــؔـں آتی*
#شہزادی🙂✨🖇🦋
پھر رویا جائے گا بچھڑے لوگوں پر۔🌺
پھر وہی نیا سال آنے والا ہے۔
#شہزادی💔🙃۔
اذیت ؟
ماں جب پوچھتی ہے کہ پُتر ایسا کیا ہے؟ تیرے دل میں؟جو دن با دن تُجھے کھا رہا ہے ۔۔دن با دن پھیکا ہوتا جا رہا ہے۔۔
تب دل کرتا ہے اپنا سارا دکھ رو رو کر ماں کو سنائیں۔۔لیکِن ہم ایک جھوٹی ہنسی ہنس کر کہ دیتے ہیں ایسا کچھ نہیں ہے
#شہزادی 🖤🙂
میں نے بہت سے بد تمیز اور آوارہ لڑکوں کو بھی ایک باحیاء عورت کو راستہ دیتے اور نظریں نیچی کرتے دیکھا ہے
#شہزادی🙂🖤
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین
#شہزادی✨🥺🤲🏻❤️
وہ ایک شخص کسی طور مل جاتا مجھے
منظور تھے جتنے بھی خسارے
#شہزادی🖤🥺
لاکھ چہرا سہی چاند جیسا مگر
دل کے کالوں سے اللہ بچائے
#شہزادی 🖤🙂
تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا 🍁
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے__ #شہزادی 🖤🙂
وقتِ جب فیصلہ کرتا ہے تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی
#شہزادی 🖤⚜️💯
*تمہیــں محبتیــں تـو مل ہی جـائیــں گی ، مگــر ہـائے وہ شــدتیـں میــری*
#شہزادی🙂🥀🖇️
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...❗🖤
#شہزادی 🔥💯✌"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain