Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

*کبھـی کبھـی بـےبسـی اتنـی ہـوجـاتـی ہـے کـہ ہـم لمبـی سـانـس کـے عـلاوہ کچـھ نہـیں کـر سکتـے
#شہزادی__💔*

shehzadykishehzadi
 

بنت حوا کے لئے یہ اہمیت کیا کم ہے
کہ ابن آدم اس کے بغیر ادھورا ہے
#شہزادی💯🖤🔥

shehzadykishehzadi
 

مرنے سے کونسا دُکھ ختم ہو جائیں گے...؟؟
وہاں بھی پُوچھی جائے گی وجہ زِندگی برباد کرنے کی...
#شہزادی 🙂🖤

shehzadykishehzadi
 

"حاصل کرنا یا پھر گنوا دینا یہ دکھ الگ ہیں ، لیکن جو کل تک آپ کا تھا...... پھر آج اسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا ۔۔۔ حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں یار! ۔ "
,#شہزادی 🥺💔

shehzadykishehzadi
 

دل کرتا ہے آپ کے پاس جاؤں آپکا ہاتھ پکڑ کر پاس بیٹھا کر پوچھوں
میں نے کیا بگاڑا تھا آپکا اس طرح کیوں مجھے آدھے راستے میں چھوڑ دیا
مجھے میرے ہاتھوں میں آپکا ہاتھ چاہیے تھا ہر لمحہ ہر پل
کیوں جب مجھے آپکا ساتھ چاہیے تھا مجھے اکیلا کر گئے جانتی ہوں کے میں نے اپنے مشکل وقت میں آپکا ساتھ چھوڑ دیا مگر کیوں میرے آنسو آپ پر اثر نہیں کرتے کیوں؟
میں اپنا درد لکھتی ہوں لوگ واہ واہ کرتے ہیں آپ کیوں نہیں سمجھ پاتے؟
آپکو یاد کرتے کرتے اس قدر روئی ہوں کیوں میرے الفاظ میرے آنسوں آپکو جھنجھوڑ نہیں دیتے
لوٹ آؤ مجھے سنبھال لو میں
آپکو احساس کیوں نہیں کسی کو محبت کے بدلے محبت دی جاتی ہے دکھ اور تکلیف نہیں
خدا کرے آپکو جلد احساس ہو میرے آنسوں کا
جس لمحہ احساس ہو میری روح پرواز کرجائے
اور عمر بھر ایسے ہی ترستے رہو
شہزادی💔🥺

shehzadykishehzadi
 

میں یقین سے کہتی ہوں کہ تم ایک دن سر جھکائے میرے پاس آو گے، اور مجھ سے التجا کرو گے
کہ میں تمہاری زندگی میں واپس آجاؤں
اور پھر میں ایک طرف جھک کر تمہارے کان میں سرگوشی کروں گی
" کہ دنیا ایسے بدلتی ہے"
#شہزادی🥀💔🥺

shehzadykishehzadi
 

اور پھر کِسی کو کیا معلوم کہ ؛ جب کوئی بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانس کھینچ کر تلخ مُسکراہٹ لبوں پر سجائے آسمان کی طرف دیکھے تو وہ ضبط کی کِس اِنتہا پر ہوتا ہے"
#شہزادی 🥀🙂

shehzadykishehzadi
 

میرے لیے سب سے مشکل وقت رات کا آخری پہر گزارنا ہے۔۔!!! مجھے نیند نہیں آتی ہے۔۔!! لیکن اُس سے بھی ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس بات کرنے کے لیے بس فرضی کردار ہوتے ہیں۔۔!! ایسے کردار جو کسی نہ کسی اذیت کے قفس میں ہیں۔۔!! اُن کرداروں کی وجہ سے ہی شاید میں اذیت کی اُن حدوں کو جانتی ہوں ۔۔!! جن کو صرف سوچ لینے سے سر پھٹنے لگتا ہے۔۔!! خیالات کی زد میں گزاری ہوئی رات صدیوں جیسی ہوتی ہے۔۔!!! جو ایک ہنستے ہوئے شخص سے مسکراہٹ چھین لیتی ہے۔۔!! خیالات کا جنم ہی شاید خوشی کا اَنت ہے۔۔!!
😐💔

shehzadykishehzadi
 

دِل اُداس ہو تُو دُنِیا کِی سَارِی رُونقَیں زہّر لَگتِی ہیںٗ
#شہزادی 🙂🥀

shehzadykishehzadi
 

*اے زندگی! عجیب سی تھکن ہے تجھے گزارنے کی🙂*
#شہزادی🥀

shehzadykishehzadi
 

:مجھے پانے کی ضد مت کرو________ 💔
کسی کی چھوڑی ہوئی محبت ہوں میں________ 🙂
#شہزادی 🖤🥀

shehzadykishehzadi
 

کوئی نہیں جانتا کہ جب وہ ہنستی ہے تو اسے حسرتوں کی کرچیاں کتنی بری طرح سے چبھتی ہیں اور جب وہ مسکراتی ہے تو کتنی چیخوں کا گلا گھونٹ کر مسکراتی ہے ، کوئی نہیں جانتا کہ وہ کس قدر تنہا ہے ، کوئی جان بھی کیسے سکتا ہے ؟؟
#شہزادی 💔🙂

shehzadykishehzadi
 

نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔۔۔🙂🔥
#شہزادی 🖤🙂

shehzadykishehzadi
 

ابھی میں خاموش ہوں،
ابھی وہ بھولے ہیں مجھ کو ،
مگر اچانک کبھی جو اُن کا
خیال آیا ،
میں رو پڑوں گی،
#شہزادی♥️🙂

shehzadykishehzadi
 

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل,
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے
#شہزادی 🥀🖤

shehzadykishehzadi
 

:اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے ظاہر کرنا کہہ ہم بہت خوش ہیں،اور غم کیا ہوتے ہیں ہمیں معلوم نہیں،ہم نے کبھی سہے ہی نہیں ،یہ ہوتی ہے اصل اذیت، یہ ہوتا ہے ذات کا انتقال
#شہزادی"💔😔

shehzadykishehzadi
 

جو الفاظ نہ سمجھ سکے ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے جو جیسا سمجھتا اسے ویسے سمجھنے دینا چاہیے بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنے دیں
#شہزادی 🙂🖤

shehzadykishehzadi
 

دل سے بڑا کوئی قبرستان نہیں , جہاں ہر روز ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے
#شہزادی ⚰️🍂

shehzadykishehzadi
 

دل کسی شخص پر ٹھہر جائے تو ذہںن کسی اور شخص کو قبول کرنے کے لائق نہیں رہتا....
#شہزادی 🙂💔

shehzadykishehzadi
 

میری کلائی پر پہنی ہوئی گھڑی کو رُکے ہوئے عرصہ گزر چکا یہ گھڑی اُسی کا دیا ہوا گفٹ تھا میں ہمیشہ اِسے پہنتی جب بھی اُس سے ملتی تھی اور آخری دفعہ جب میں اُس سے ملنے گیی تو یہ چل نہیں رہی تھی سوچا تھا واپسی پر اِسے ٹھیک کروا لوں گی تاکہ سہی وقت بتانے لگ جائے لیکن اُس آخری ملاقات کے بعد کبھی اِسے ٹھیک ہی نہیں کروا سکی کیونکہ اُس کے بعد کوئی منزل نہیں رہی جس پر پہنچنے کے لئے وقت دیکھنا ضروری ہو اُس کے بعد بس راستے رہ گئے تھے۔۔۔