میں خوابوں میں رہنے والی 🦋
حقیقت سے بیزار لڑکی۔ 🍁🥀"
#شہزادی🖤🥀🙂
مر گی ہوں یا زندہ ہوں 🥀
میرے بارے میں ✨
خدا کرے!تجھے اتنی بھی خبر نہ ملے 😞💔
#شہزادی 🙂💔🥀
خُدا حافظ
. دکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں....🥀
تکلیف تم سے کی گئ محبّت کی ہے 💔
#شہزادی 🙂🥀🖤
میری زِندگی میں وہ شخص نہیں رھا جو رات کے اِس پہر فقط اِس لیے جاگتا تھا کہ میں سو نہیں رہی
#شہزادی🙂🖤

نومبر كى طرح ہم بھى الوداع كہہ ديں گے اک دن..
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر كى سرد راتوں ميں
#شہزادی 🙂🥀🖤
اور پھر _____________، ہم اپنی روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہوجاتے ہیں
🥀🙂
#شہزادی
𝙆𝙤𝙞 𝙈𝙚𝙍𝙔 𝘿𝙞𝙇 𝘿𝙖 𝙃𝙖𝙖𝙇 𝙉𝙖 𝙅𝘼𝙣𝙚𝙚 𝙊𝙤 𝙍𝙖𝘽𝘽𝙖𝙖𝙖...
𝙎𝙃𝙚𝙃𝙯𝙖𝘿𝙞𝙞..😐🥀🖤
𝙞𝙎𝙃𝙦𝙪 𝙈𝙖𝙄𝙉 𝙃𝙪𝙢 𝙏𝙢𝙃𝙖𝙞𝙉 𝙆𝙞𝙖 𝘽𝙩𝙖𝙔𝙀𝙣 🙂...𝙆𝙄𝙨 𝙌𝘿𝙧 𝘾𝙃𝙊𝙩 𝙆𝙃𝙖𝙮𝙚 𝙃𝙒𝙚 𝙃𝙖𝙞𝙉..😫💔
𝙎𝙃𝙚𝙃𝙯𝙖𝘿𝙞𝙞...🥀🖤
𝙆𝙖𝙇𝙄 𝙆𝘼𝙡𝙞 𝙆𝙝𝙖𝙡𝙞 𝙍𝘼𝙩𝙤𝙣 𝙎𝙚 𝙃𝙤𝙣𝙀 𝙇𝙜𝙚 𝙃𝘼𝙞 𝘿𝙤𝙎𝙩𝙞𝙞...𝙆𝙃𝙊𝙮𝙖 𝙆𝙃𝙊𝙮𝙖 𝙄𝙉 𝙍𝙖𝙃𝙊𝙉 𝙈𝙖𝙞𝙣 𝘼𝘽 𝙈𝙀𝙧𝙖 𝙆𝙐𝙘𝙃 𝘽𝙃𝙞 𝙉𝘼𝙝𝙞𝙞...
𝙎𝙃𝙚𝙃𝙯𝙖𝘿𝙞𝙞🥀🥺😕
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو...
بس دل کرتا ہے!!!
کوئی سمجھ لے ' سنبھال لے ' سمیٹ لے
#شہزادی🥺💔...
اور پِھر کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں..
#شہزادی🙂🖤
𝘼𝙔 𝙃𝘼𝙈𝙣𝙬𝙖 𝙈𝙐𝙅𝙃𝙚 𝘼𝙋𝙣𝙖𝙖𝙖𝙖 𝘽𝙉𝙖 𝙇𝙀
😫𝙎𝙐𝙠𝙝𝙞 𝙋𝙚𝙧𝙃𝙞 𝘿𝙞𝙇❤️ 𝙆𝙞 𝙄𝙨 𝙕𝘼𝙈𝙚𝙚𝙣 𝙆𝙊 𝘽𝙝𝙞𝙂𝙖 𝘿𝙚😕🍂....𝙃𝙪𝙣 𝘼𝙆𝙀𝙇𝙞 𝙕𝙧𝙖 𝙃𝙖𝙏𝙝 𝘽𝙚𝙧𝙃𝙖 𝘿𝙚...😭
𝙎𝙃𝙚𝙃𝙯𝙖𝙖𝘿𝙞𝙞...🥺💔
عین ممکن ہے کہ
اُس وقت تُجھے میں نہ مِلوں ،
جِس وقت تُمہیں ساتھ نِبھانا آئے ۔ "
#شہزادی🙂
پھر جب محبت سے اُلجھن ہونا شروع ہو جاتی ہے۔۔!! میرا وجود نفرتیں برداشت کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔۔!!تو محبتیں بانٹنے والے سبھی کردار میری طرف پلٹنے لگ پڑتے ہیں۔۔!! وہ سبھی کردار جن کو اِک عرصے تک میں نہ چاہا کہ اُنہیں میرا وجود نظر آئے۔۔!! میری ذات جو برسوں سے چاہے جانے کی خواہش مند رہی ہے۔۔!! نہ جانے کیوں اُن کی نظر سے ہمیشہ اُوجھل رہی ہے۔۔!! لیکن مسئلہ تو یہی ہے کہ جب تک وہ کردار پلٹ کر میری طرف آتے ہیں۔۔!! میں خواہشوں کی قبریں کھود چکا ہوتی ہوں ۔۔!!
🥀💔 شہزادی
" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے"
#شہزادی 🖤
کِتنا مُشکل ہوتا ہے نہ اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جِن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گُمان رہتا ہے کہ ؛ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چُبھنے دیں گے ، اور وہی ہمیں لمحہ لمحہ اذیت دے رہے ہوتے ہیں! ۔ "
#شہزادی 💔🙂
جب کوئی آپ کی ہزار مخلصانہ کوششوں کے بعد بھی آپ کو چھوڑ جانے پہ بضد ہو تو پھر ایک ہی قیمتی تحفہ ہے
جو اسے آپ کو دینا چاہیے، وہ ہے"راستہ".
شہزادی🥀


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain