Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

تکلیف یہ نہیں ہوتی کہ آپ یکطرفہ محبت کریں، اور دوسرے دل میں آپ کے لئے محبت نہ جاگ تکلیف یہ بھی نہیں ہوتی کہ آپ کسی کو پسند کریں اور وہ آپ کو ٹھکرا دے تکلیف تو یہ ہوتی ہے کہ آپ محبت اور اس کے وجود سے بے خبر اپنے طریقے سے زندگی گزار رہے ہوں، پھر اچانک سے کوئی آپ کی زندگی میں آئے، آپ کا ہاتھ تھامے، آپ کے راستے پہ کہکشاں بٹھائے، پھر جب آپ کو ان کی باتوں کی عادت ہوجائے، آپ کے دل کی بنجر زمین آباد ہونے لگے کونپلیں پھوٹنے لگیں، وہ شخص اچانک سے منہ موڑ لے، اس شخص کے منہ موڑتے ہی وہ کونپلیں یکدم درخت بن جائیں اور آپ کی ساری ذات پہ حاوی ہوجائیں دیکھتے ہی دیکھتے یہ درخت آکٹوپس بن جائے اور آپ کی ہڈیوں کو اپنی گرفت میں اس طرح سے لے کہ وہ تڑخنے لگ جائیں، آپ اس شخص کی طرف دیکھیں اور وہ آپ کو رد کر دے
#شہزادی 💔🥀💔

shehzadykishehzadi
 

کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم
کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا.
ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔
شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے ۔
یا پھر ہماری محبت ۔
#شہزادی🙂💔

shehzadykishehzadi
 

کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے!
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
#شہزادی 💔🥀🥺

shehzadykishehzadi
 

میں نے سنا ہے جانے والے کا ارادہ اٹل ہو تو چھوڑنے والے کا کوئی قصورنہیں ہوتا
🙂💔🥀
#شہزادی

shehzadykishehzadi
 

میں کچھ خاص لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں لیکن جب انکے پیچھے بھاگتے بھاگتے تھک جاتی ہوں تو خود کو ان کی زندگی سے ایسے نکال لیتی ہوں جیسے وہ لوگ کبھی خاص تھے ہی نہیں
اور اس حد تک چھوڑ دیتی ہوں کہ لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہی لڑکی ہے جو کل تک ہمارے لیے پاگل تھی
محبت ہو یا بیوفائی
میں آدھی ادھوری کچھ نہیں کرتی🍂
#شہزادی 🥀

shehzadykishehzadi
 

انسان کی جب خوش فہمی غلط فہمی میں تبدیل ہوتی ہے نہ تو چہرے پر ایسا زوردار تماچہ رسید کرتی ہے چہرے کے نین نکش بدل جاتے ہیں اور وہ بہت ہی بری طرح منہ کے بل گرتا ہے ازیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ ایسا لگتا ہے کے ساری دنیا اپ پر ہنس رہی ہو اور سرفہرست اپ ہوں خود پر ہسنے والوں میں 🥀 شہزادی 💔

shehzadykishehzadi
 

Gd night to all
Allah Hafiz take care of yourself ☺️

shehzadykishehzadi
 

𝗘𝘃𝗲𝗿𝘆𝗢𝗡𝗘 𝗜𝗦 𝗨𝗽𝘀𝗲𝘁 𝗧𝗼 𝗕𝗲 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے
#𝗦𝗛𝗲𝗛𝘇𝗮𝗮𝗗𝗶𝗶...💯🙂🥀

shehzadykishehzadi
 

𝗙𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗮𝗹𝗼𝗻𝗲,𝗹𝗶𝘃𝗲 𝗮𝗹𝗼𝗻,𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻 𝘁𝗼 𝗹𝗶𝘃𝗲 𝗮𝗹𝗼𝗻𝗲,𝘁𝗵𝗶𝘀 𝘄𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗯𝗲𝗹𝗼𝗻𝗴𝘀 𝘁𝗼 𝗻𝗼 𝗼𝗻𝗲.....
اکیلے لڑنا، اکیلے رہنا، اکیلے جینا سیکھو ،یہ دنیا کسی کی نہیں ہے
𝗦𝗛𝗲𝗛𝘇𝗮𝗮𝗗𝗜🥀🙂

shehzadykishehzadi
 

کبھی کبھی سوچتے ہیں، لا پتہ ہو کے آزمائیں تُجھے
#شہزادی 🥀🖤

shehzadykishehzadi
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

وقت کی تیز رفتاری!!
سکھاتی ہے،بتاتی ہے،دکھاتی ہے ۔
منزل بھی،مسافر بھی،اپنے بھی،پراے بھی!
#شہزادی🥀
s  : وقت کی تیز رفتاری!! سکھاتی ہے،بتاتی ہے،دکھاتی ہے ۔ منزل بھی،مسافر بھی،اپنے - 
shehzadykishehzadi
 

"-عـورت کـی عـزت سـر پـر ڈوپـٹـہ حـجـاب اور چـادر ھـے اور مـیـں نـے کـئـی مـردوں
کـو اٙحـتـرامًــہ ایـسـی عـورتـوں کـو راسـتہ دیـتـے اور نـظـریـں جـھـکاتـے دیـکـھـا ھـے"
#شہزادی ❤

shehzadykishehzadi
 

آپ پر لازم ہے آپ اس وقت ہنسنا سیکھو
جب تمام لوگ آپ سے رونے کی امید لگائے بیٹھے ہوں
#شہزادی🖤

shehzadykishehzadi
 

آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کرسکتے ایک محبّت ، دوسرا عبادت ۔۔
دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جُڑا ہوتا ہے
#شہزادی 🍃🍂🥀

shehzadykishehzadi
 

تمھاری محبت رفتہ رفتہ میرے اندر ہی دم گھٹنے سے مر گئ۔ تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے میرے پاؤں زخموں سے چور چور ہو گئے۔ کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے کہ کوئی اتنا سنگ دل کیسے ہو سکتا ہے لیکن کوئی تو ہے جو تمھیں میری یاد نہیں آنے دیتا۔ کوئی تو ہے جو تمھاری امید کا محور ہے۔ کوئی تو ہے جو تمھاری دعاؤں میں شامل ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ وہ میں نہیں ہوں۔ لیکن کیا ہی مزا ہو جو بازی پلٹ جائے۔ جو تم نے بویا ہے وہ ہی کاٹنا پڑ جائے۔ اور تمھیں میرے پاس لوٹ کے آنا پڑ جائے۔ لیکن نہ جانے کب؟؟🙂💔
#شہزادی -🥀

shehzadykishehzadi
 

کہا اس نے خدا حافظ
ہمیشہ خوش رہا کرنا
میں اسکے بعد کے لمحے
یہاں لکھنے سے قاصر ہوں🙂💔
#شہزادی -🥀

shehzadykishehzadi
 

کاش..!!
کوئی ہمارا ایسا ہوتا جو ہماری پریشانی محسوس کرلیتا اور ہمارا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہتا یہ ہے تُمہارا گَھر لیکن زندگی کے ہر معاملے میں ہم لاوارِث نِکلے🙂💔
#شہزادی -🥀

shehzadykishehzadi
 

محبت سے زیادہ محبت ہونے کا جو احساس ہے نا وہ زبردست ہوتا ہے ... کسی کو چاہنا یا کسی کا آپکو چاہنا عجیب مزہ دیتا ہے ... جب محبت میں صرف پانے اور قبضہ کرنے کی دھن سوار ہوجاتی ہے نا تو بس وہیں سے محبت درد بننے لگتی ہے ...
💔💯🥀 شہزادی

shehzadykishehzadi
 

Gd night to All 🤲🏻❤️ Allah Hafiz take care of yourself ☺️