کبھی کبھی زندگی بے وجہ بے رنگ سی لگنے لگتی ہے، جسے آپ بلاوجہ اُداسی بھی کہہ سکتے ہیں، اور یہ ایسی صورتِ حال ہوتی کہ ہمارے چہرے پر صاف نظر آتی ہے، ہمارے اردگرد ہمارے کچھ قریبی لوگ اسکی وجہ جاننے کی بھی کوشش کرتے ہیں ، پوچھتے بھی ہیں مگر ہم خود اسکی وجہ نہیں جانتے۔
میں صرف تین بار منانے کی کوششں کرتی ہوں💖 اور پھر میں ناراض انسان کو ناراض ہی رہنے دیتی ہوں😎 کیوں کہ مجھے کسی کے قدموں میں جینا نہیں آتا🔥 ❤︎❥︎#شہزادے کی شہزادی✍️❥︎❤︎
کچھ نہیں چاہیے ۔تمہاری بس ایک ہنسی ہی کافی ہے تم دل میـں بـسے رہو ۔ بـس یہ ارمان ہی کافـی ہـے ارے ہـم یہ نہـیں کہـتے۔ کہ تـم ہمارے پاس آجـاؤ بس ہـمـیں یاد رکھـنا۔ یہ احسـان ہــی کافی ہـے
ہم لڑکیاں پھول جیسی نازک بھی ہوتی ہیں،تو تلوار سے زیادہ تیز بھی حساس اتنی کہ کسی کو اداس دیکھتی ہیں تو آنکھیں چھلک پڑتی ہیں ،اور مضبوط اتنی کہ زندگی میں بڑے سے بڑے غم کو ہنس کے جھیل لیتی ہیں ،"🌸
نیند کی گولی کھاکر میں سونا چاہتی ہوں بابا کے گلے لگ کر میں رونا چاہتی ہوں جس کے بھروسے چھوڑ گئے آپ بابا وہ اپنے نہیں ہیں بابا سے مل کر میں یہ کہنا چاہتی ہوں gd night 🌉 to all Allah Hafiz شہزادے کی شہزادی😓😓
کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو گھر سے بیوی کی لات کھاکر آتے ہیں اور دوستوں میں ہوا بناتے ہیں کہ... آج تو لیگ پیس کھا کر آیا ہوں! 😝 😂 😂 # by shehzadykishehzadi 🥀❤️
تمہیں کیا لگتا ہے وہ نہیں دیگا جو تمہیں چاہیئے تم مانگ کر تو دیکھو دل سے ایک بار وہ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔ وہ تمہیں ضرور دیگا جو تمہیں چاہیئے بس یقین رکھو ۔اور پھر بھی اگر تمہیں لگتا ہے وہ نہیں دیگا تو تم غلط ہو کیا پتا تم سے ہی مانگنے میں کوئی کمی رہ گئی ہو۔ ورنہ وہ رب تو انکہی بھی سن لیتا ہے تو تمہاری کہیی ہوئی بات کیسے نہیں سنی ہوگی اُسنے۔❤️ 🥀شہزادے کی شہزادی ❤️
تم دعا کرتے رہو جب اللہ چاہیں گیں نہ تب وہ بھی مل جائے گا جو تمہیں چاہیئے یقین رکھو تھوڑا صبر بس پھر تمہاری پسندیدہ چیز تمہاری ہوگی انشاءاللہ۔ #shehzadykishehzadi 🥀❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain