اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی
کہتا ہے
یقین کرو میرا💔.....
رات کا آخری پہر تھا.......
مجھ سے چاند نے کہا ......
ہم نشیں الوداع.......
مجھ کو نیند آرہی ہے ....
کل ملیں گے اسی جگہ .....
سن کر میں مسکرا دی ......
اس کو بتلا دیا......
جانے والے لوٹتے نہیں ......
تم نہیں آؤ گے ........
مجھے ہے یقین......
میری بات سن کر وہ رک گیا......
اور کہنے لگا....
تم سے وعدہ کروں .....
پھر پورا نہ کروں ....
ایسا ممکن نہیں ......
سن اے خاک نشیں......
میں چاند ہوں انسان نہیں .......
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤🥀
جن کی نیند پوری نہیں ہوتی...
اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو
دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے
لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں
میں ٹھیک سے سوئی نہیں ہوں
پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا
کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے
کیوں ہر وقت میرے سامنے
میرا گزرا کل رہتا ہے...
کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا
نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ
ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ...
جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے
کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا
بس یہی سوچ کر میں...
برسوں سے جاگ رہی ہوں...🖤🥀
🥀 شہزادے کی شہزادی❤️


ہمارے جیسے تو ہوتے ہیں دل لگی کے لئے
ہمارے جیسوں سے کب لوگ دل لگاتے ہیں
تم جو ہوتے تو کتنا سہارا ہوتا،
ہم نے یوں دکھ میں اوروں کو نہ پکارا ہوتا۔ 🖤✍️
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے
gd night to all nd ALLAH HAFIZ ❤️🥀











بات کرنے کا دلاسہ دے کر.....
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain