Damadam.pk
shehzadykishehzadi's posts | Damadam

shehzadykishehzadi's posts:

shehzadykishehzadi
 

مرے تیــــــــمار داروں ســــــے
مســــیحا جب یہ کہہ دیں گے
دوا تاثیـــــر کھو بیٹھی
دُعا کا وقت آ پہنـــــچا
بیماری اک بہــــانہ تھی
قضا کا وقت آ پہـــــنچا
تو کیـــــا تم اتنے بے حــس ہو
یقــــــــیں اس پر نہ لاؤ گے؟؟
تو کیا تم اتنے ظــــــالم ہو
مجــــھے ملنے نہ آؤ گے؟؟؟
Gd night to all 🙏

shehzadykishehzadi
 

اگر ہم
کسی کو فوری دستیاب ہوتے ہیں
تو ۔۔ اسکا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ
ہم فارغ ہیں یا ہمیں کوئی کام نہیں ہے
اس کا مطلب ہے ۔۔
آپ سب کاموں سے اہم ہیں
مگر لوگ سستا ہی سمجھ لیتے ہیں.

shehzadykishehzadi
 

مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں 😣
جو برا کہے سو مان لیتی ہوں

shehzadykishehzadi
 

کندھا نہیں ہے میسر مجھے اب رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتی ہوں 😔🙁😞🔥

shehzadykishehzadi
 

اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں رہیں گے 😔
بہت دیکھا ہے لوگوں سے شناسائی کرکے 😐

shehzadykishehzadi
 

اب نہیں ہو گی محبت دوبارہ کہا نا۔
وہ شخص بھی ایک تھا اور میرا دل بھی

shehzadykishehzadi
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا

shehzadykishehzadi
 

مجھے یہ گمان تھا کہ تم لوٹ آؤ گے
میرے گمان کو یقین میں بدلنے کا شکریہ

shehzadykishehzadi
 

اُس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی
اپنی ہی تصویر کو __ سو بار دیکھا میں نے

Romantic Poetry image
s  : __سب کلائی کی بات ہے پیارے چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں ..! 🎀💔 Lovely😍 - 
Memes & Satire image
s  : Hahaha 🤣 - 
shehzadykishehzadi
 

ہم نے تو عشق کا "ع" جانا تو،
" عیب دار" کہلاۓ۔۔
سوچتے ہیں جس نے " ق " کو جانا ہوگا
اس پر تو قیامت آئی ہوگی

shehzadykishehzadi
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢 ༒༒༒༒༒༒༒༒

shehzadykishehzadi
 

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ..
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا.❤

shehzadykishehzadi
 

دل کرتا ہے آپ کے پاس جاؤں آپکا ہاتھ پکڑ کر پاس بیٹھا کر پوچھوں😥
میں نے کیا بگاڑا تھا آپکا اس طرح کیوں مجھے آدھے راستے میں چھوڑ دیا
مجھے میرے ہاتھوں میں آپکا ہاتھ چاہیے تھا ہر لمحہ ہر پل
کیوں جب مجھے آپکا ساتھ چاہیے تھا آپ مجھے اکیلا کر گئے جانتی ہوں کے میں نے اپنے مشکل وقت میں آپکا ساتھ چھوڑ دیا مگر کیوں میرے آنسو آپ پر اثر نہیں کرتے کیوں؟
میں اپنا درد لکھتی ہوں لوگ واہ واہ کرتے ہیں
آپ کیوں نہیں سمجھ پاتے؟ 🥺🥀
آپکو یاد کرتے کرتے اس قدر روئی ہوں کیوں میرے الفاظ میرے آنسوں آپکو جھنجھوڑ نہیں دیتے 🥺🥀
لوٹ آؤ مجھے سنبھال لو میں بکھر گئی ہوں
آپکو احساس کیوں نہیں کسی کو محبت کے بدلے محبت دی جاتی ہے دکھ اور تکلیف نہیں 😥🥀
خدا کرے آپکو جلد احساس ہو میرے آنسوں کا میری تکلیف کا
جس لمحہ احساس ہو میری روح پرواز کر جائے آمین ثم آمین 🤲🤲

shehzadykishehzadi
 

اگر کوئی لڑکا آپ کو دھوکا دیتا ہے جھوٹ بولتا ہے cheat کرتا ہے تو خدارا اُسے یہ بددُعا نہ دیں کہ اُس کی بہن بیٹی کے ساتھ ایسا ہوگا تو اِس کو پتہ چلے گا ۔
نہیں یہ غلط ہے نہیں پتہ چلے گا اُس کو ایک لڑکی جب ٹوٹتی ہے محبت کے ہاتھوں اندر ہی اندر گُھٹ گھٹ کر روتی سسکتی مرتی رہتی ہے پر اُس اذیت کا درد کسی کو نہیں دکھاتی خود کو ہی رکھ کہ دیکھ لو اُس جگہ 😔
ہر قرض لڑکی ہی کیوں ادا کرے ؟؟؟
جو دھوکہ دے وہی پائے اُس کی سزا اُس کی بہن یا بیٹی نہیں 🙂💔

shehzadykishehzadi
 

*نکاح کی ہمت نہ ہو تو دھوکے میں رکھ کے مزے لینے بھی چھوڑ دو✨🥀*

shehzadykishehzadi
 

good night 🌉 Allah Hafiz Aslam.o.alaikum

Funny joke
s  : Apni apni plate 🍽️ utha lyn lrna ni😅😀😂😁 - 
Funny joke
s  : Hahaha 😀😂 -