Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

shiza.jan
 

معافیاں مانگنا کرتوتوں کو نا بدلنا منحوسو 😐🙄

shiza.jan
 

دنیا میں کوٸی ایسی دلچسپی نہیں۔۔۔
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے 😍✨🥀

shiza.jan
 

تم لفـــظ کِتابوں سے دیکھ کر لکھتـــے ہو__!!
ہم نے زندگی کی تلـــخیوں سے چُنــــے ہیں _!! ✨❤️🥀

shiza.jan
 

تم ہمیں چھو کے گزر جاؤ تو ہو سکتا ہے
جان پڑ جائے خـدوخـال مکمل ہو جائیں ✨🥀❤️

shiza.jan
 

شیطان سیدھے راستے میں دھرنا دے کر بیٹھ گیا ہے۔۔!!!!!!
وہ ہمیں دنیا کو مزین کر کے دکھاتا ہے۔۔؛؛؛!!!
اس کی چال ہے کہ ہمیں اپنے رب سے دور کر دے۔۔!!
اے اللہ پاک آپ ہی ہیں جو ہمیں ہر شر سے بچا سکتے ہو ۔۔!!
اے ارحم الراحمین۔۔۔۔!!
ہم پر رحم فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما۔۔!!
راستہ ان لوگوں کا جن پر آپ نے اپنا انعام کیا۔۔!!
نہ کہ ان کا جن پر اپنا غضب کیا۔۔۔۔!!
وہ راستہ جو بہترین ہے۔۔۔!!
وہ راستہ جو آپ کی طرف لے جائے۔۔!!
آمین یا رب العالمین ❤️

shiza.jan
 

کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے ❤️🔥🥀

shiza.jan
 

♥️✨
Leaked videOs kaa لنک mangnyy waaliiii لڑکیوں kaa b alggg hi level hOta hai.. 🙄♥️✨

shiza.jan
 

محسوس کر مجھے تو__!!💕
خود میں کہیں پہ ....💕 __!!
ہے تیری ڈھڑکن جہاں __!!💕
میں ہوں وہیں پہ___!!💕

shiza.jan
 

عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے...
روبرو یار ہو اور ہوش میں دیوانہ رہے...!
✨🌼❤️

اور پھر وہ تم کو تھام لیتا ہے۔تمارے ہزار گناہ کے بعد بھی تم سے محبت کرتا ہے۔ کیونکہ وہ "الودود" ہے
یوم الجمعہ🌸
s  : اور پھر وہ تم کو تھام لیتا ہے۔تمارے ہزار گناہ کے بعد بھی تم سے محبت کرتا ہے۔ - 
shiza.jan
 

🥴میں جو چپ ہوں تو چپ رہنے دیا جاۓ میں جو بولوں گی تو منہ بنا لیں گے آپ😾😒

shiza.jan
 

Jumma Mubarak 😌❤️🥀✨

زنـدگـی میـں ڪی گئـی
 چھـوٹـی چھـوٹـی خیـانـتوں
 ڪی بـڑی بـڑی قیمتـیں ادا ڪرنا پـڑتـی ہیـں-
اس سـے دل ویـران اور ضمیـر بھـاری ہـو جـاتـے ہیـں۔
ہمـیں اپـنے معـامـلات ڪا جـائـزہ لیتـے رہـنا چـاہیـئے،
تاڪہ! ۔۔۔۔۔
ہـمارے قـدم نہ ڈگمـگایں
 اور ہـم رب ڪی رضـا سـے ڪبھی دور نـہ ہـوں۔🥀❤️✨
s  : زنـدگـی میـں ڪی گئـی چھـوٹـی چھـوٹـی خیـانـتوں ڪی بـڑی بـڑی قیمتـیں ادا - 
shiza.jan
 

ڈگریوں کے بغیر بھی میرے رب نے
انسان کو اشرف المخلوق بنایا ہے..✨❤️

shiza.jan
 

♥️✨
Naa کسی k reply ki khuSshiiii
Naaa kiSi k اگنور ka gham.. 😉♥️✨

shiza.jan
 

♥️✨
Guyz mein btana to nhe chahti mgr mein پاپڑ khaa rhi hun 🙂♥️✨

اور جب میں
اسکو دیکھتی ہوں 
تو بے اختیار کہہ اٹھتی ہوں
من در عشق باشما ہستم
مجھے تم سے محبت ہو گٸ ہے ❤️✨😽
s  : اور جب میں اسکو دیکھتی ہوں تو بے اختیار کہہ اٹھتی ہوں من در عشق باشما ہستم - 
shiza.jan
 

تجھے خبر ہے ؟ تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے
✨❤️😚

کتاب عشق میں تجھ کو
ہم دل کا سکون لکھتے ہیں ___❤️🌍🥀
s  : کتاب عشق میں تجھ کو ہم دل کا سکون لکھتے ہیں ___❤️🌍🥀 - 
shiza.jan
 

اوروں کـے عیب چھوڑ درزی سـے جا کـر کہــہ
اتنـی جــگہ تو چھوڑ کہ گــــریباں دکھائـی دے..... ♥️✨