Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

shiza.jan
 

♥️✨
Don't compare yourself to others, we all shine differently....✨🦋

shiza.jan
 

ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ، ، ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ؟؟
ﺑﺎﺭﺵ ، ﭼﮭﺘﺮﯼ __ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ♥️🥀

shiza.jan
 

💞 آج شب معراج ❤
یا اللہ اس عظیم رات کہ صدقے ہم سب کی دعاٸیں قبول فرما
ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے
🙏 آمین

shiza.jan
 

جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہے تو سمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا
🌚🖤✨

shiza.jan
 

آج ملے تھے پردیس میں تیرے شہر کے لوگ آنسو نکل پڑے تیرا حال پوچھتے پوچھتے

shiza.jan
 

_Main hamesha apny dil ki sunti hun aur phr karti wohi hun jo ghar waly kehty hain._🌚😒😐

shiza.jan
 

_Ghareeb_
_Boht ghareeb_
_Bathroom main mirror selfie leny waly_🌚😒🖐️

shiza.jan
 

_Me: Mujhe koi Barbaad Nahin Kar sakta ,_
_Mobile: Hain, Sachhi 😐🙄_

shiza.jan
 

_Shukar hai duniya main dost bhi hein bndey ka jb dill krta hai unki bezti kr leta hai_🌚
Cockroach 🤣🥀_

shiza.jan
 

_Kabhi kabhi lagta hai is duniya mein main hee sab se achi hun_🌚🔥💫😒_

shiza.jan
 

♥️✨*
اور میں تو وہ لڑکی ہوں جسے کسی دوسرے کا دکھ بھی اپنا لگتا ہے 🙃🖤

shiza.jan
 

😒😒😒😒😒

shiza.jan
 

Tabyat Hi Poch ly Bandaa Aaky ۔۔۔ jab Itnaa Qareeb Hy Tu 🌚🖤

shiza.jan
 

تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے ،
تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا
کے روبرو کتنا روتے ہیں __ 🌚♥️🔥

shiza.jan
 

Kesy JaaN lety hy ۔۔۔۔۔۔ wO
Humen 🖤🌚

shiza.jan
 

♥️✨
تم ابھی تک نہیں سمجھے...🖤🥀
میں کتنی انا پرست ہوں... ؟؟
کہ جس حال میں بھی ہوں گی
!!!! تم پوچھو گے تو
کہہ دوں گی ٹھیک ہوں.... !!
جہاں بھی جان چھڑانا چاہو گے
قسم سے... چھوڑ دوں گی !!
دل چاہے صبر سے پھٹ جائے
تمھیں الوداع کہہ دوں گی ....!!🖤🥀
BaLoch ♥️✨

shiza.jan
 

محبت کی کہانی میں "اگر" کیسا "مگر" کیسا
وه شہزادہ ہمارا ہے تو پھر سمجھو ہمارا بے😌
🔥💫✨

shiza.jan
 

میں دیکھنے میں بلکُل نارمل لگتی ہوں☺️
مگر اندر سے سانُوں اک پل چین نا آوے 😁😹💃💃🤣

shiza.jan
 

تو میرے واسطے خاص الخاص ہے
تو خدا کے بعد مجھے ضروری ہے
❤✨🌍

shiza.jan
 

ایک مشترک گہرے احساس کے بغیر دو
شخص ایک دوسرے کے ہم نوا نہیں ہوسکتے
______ ✨❤️🌍