Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

سنو ۔۔۔۔۔۔!!
تم سے یہ کہنا ہے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمہاری سمت آتے ہیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں
سنو۔۔۔!!
عہد محبت کی مجھے تجدید کرنی ہے
پرانی بات ہے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ہے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ہے🖤
ہر اک موسم تمھارا ہے💕
تمھارا ساتھ پیارا ہے۔۔۔!!❤️❤️✨
s  : سنو ۔۔۔۔۔۔!! تم سے یہ کہنا ہے کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا کہ میری - 
ایک روٹھی ہوئی لڑکی کو منانے کیلئے
باخدا __ وہ چاند لیکر آیا تھا 🌙
_🙂❤️✨
s  : ایک روٹھی ہوئی لڑکی کو منانے کیلئے باخدا __ وہ چاند لیکر آیا تھا 🌙 _🙂❤️✨ - 
shiza.jan
 

Uffffff 😅😅 Happy _______ Day ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ 😒🖐️🌚

shiza.jan
 

Happy Birthday PaGL .... 👀🌚
Hamesha Khush Raho Hamesha With ______ 🖐️😁 Han Han Nhi Nhii Wo Nhi Samjho ...
.....
Again Happy Birthday 🎂🎉 jaaNi 🌍😒❤️

بہت عزیز ہے اک شخص کو ہنسی میری....❤️✨
s  : بہت عزیز ہے اک شخص کو ہنسی میری....❤️✨ - 
shiza.jan
 

جان ڈال دیتا ھے.......مجھ میں
تیرا ہلکا سا مسکرا کر .......سر کو جھکا لینا ____!!😍🙈

shiza.jan
 

" جب چاہت کے نئیں نئیں آغاز میں ، بُہت ہی مان سے میں دِل کی ڈائری پر ، تُمہارے لیے اُبھرنے والے جذبات کو تحریر کر رہی تھی ، تب میں بُھول گئی تھی کہ ؛ دِل کے ساتھ ساتھ ٹُوٹ جانے والا وہ پہلا احساس مان ہی کہلاتا ہے ۔ " ❤️✨🌍

shiza.jan
 

" وہ میری اِس قدر مُحبت پر ؛ چونکتا بھی نہیں حیرت ہے! ۔ " 💔🙂

shiza.jan
 

ٹوٹے رہنے میں کوٸ عقلمندی نہیں
اگر کبھی ٹوٹ بھی
جاٸیں تو خود کو اپنے
ہاتھوں سے ہی جوڑنے کی کوشش کیجٸے
اپنی ذات کی بکھری
کرچیاں کسی اور کے سامنے
رکھیں گے تو یقیناً وہ کچرا سمجھ کر آپکو
کچراکنڈی کی زینت بنا دیں گے
یوں بھی ٹوٹی چیزیں ردی کے ڈھیر کے سوا
کچھ نہیں ہوتیں
آٸینے میں اپنا عکس کھوجٸیے
اور اس عکس میں اپنی زندگی کا مقصد ___🥀🌍✨

shiza.jan
 

بعض دفعہ خاموشی وجود پر نہیں دل میں اترتی ہے، پھر اس سے زیادہ مکمل، خوبصورت اور بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کرسکتی اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کا حاصل ہوتی ہے اور اس گفتگو کے بعد ایک دوسرے سے کبھی دوبارہ کچھ کہنا نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔ کچھ کہنے کی ضرورت رہتی ہی نہیں !!!😇
*🦋

shiza.jan
 

" مُجھے لگتا ہے کہ ؛ چائے میں موجود چینی کا بھی دِل ہوتا ہے ، عزتی نفس ہوتی ہے ، کہ ؛ اگر اُس کے ہوتے ہوئے بھی آپ پہلے کوئی اور میٹھی چیز کھائیں گے تو وہ اپنی مِٹھاس کہیں کھو دیتی ہے ، اور پھر چائے پھیکی لگنے لگتی ہے ، مُحبت بھی ایسی ہی ہوتی ہے ، کسی ایک کے ہوتے ہُوئے آپ اگر دوسرے کی چاہ میں خود کو وقف کریں گے تو وہ مُحبت کہیں اپنا آپ کھو دے گی ، لیکن یاد رکھنا! پہلی مُحبت کسی کو بُھلائے نہیں بھولتی ، چاہے وہ مُحبت کرنے والا ہو یا پھر مُحبت پانے والا ۔ " 💔🙂
*🦋*

shiza.jan
 

خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 🔥🌚

shiza.jan
 

اک لمحے کیلئے ہاتھ رہا ہاتھوں میں
اک لمحہ وہ میری زیست کا حاصل ٹھہرا!!!!❤❤️

shiza.jan
 

پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پہ نہیں آتی

یہ بھی اسکی اک" ------"خواہش ہے 🤗
میری گود میں سر رکھ کر سونا🥰
s  : یہ بھی اسکی اک" ------"خواہش ہے 🤗 میری گود میں سر رکھ کر سونا🥰 - 
وہ شخص ہے کہ نسیمِ سحر کاجھونکا ہے😘🙈
بکھر ہی جاؤں جو اُس کو گلے لگاؤں میں🤭😍
s  : وہ شخص ہے کہ نسیمِ سحر کاجھونکا ہے😘🙈 بکھر ہی جاؤں جو اُس کو گلے لگاؤں میں🤭😍 - 
shiza.jan
 

*لڑکی کو چاند نہیں ہونا چاہیے*
*جسے ہر کوٸی شوق سے، محبت سے، چاہت سے دیکھتا رہے*
*میرے خیال سے لڑکی کو سورج ہونا چاہیے جسے کوٸی بھی عام شخص نہ دیکھ سکے وہ جسے دیکھنے کیلئے خاص قوت درکار ہو*
*وہ جسکی روشنی کی حدت سے آنکھیں چندھیانے لگے*
*وہ جسے دیکھنے کیلئے آنکھ اٹھاٸیں تو وہ ہزار بار جھپکے*
*وہ بولے تو اسکے لہجے کی تپش برداشت نا ہو*
*وہ جو گرجے تو مضبوط عمارتیں ڈھے جاٸیں*
*وہ جو برسے تو اپنے ساتھ پورا ملبہ بہا لے جاۓ♥️💯*
BaLoch _____!!🌚🔥😚

shiza.jan
 

مُحبت دُھند کی وادی میں لِپٹا سرد موسم ہے
نِکھر جائے تو سورج ہے برس جائے تو رِم جِھم ہے
__________!!!😚😚❤️

shiza.jan
 

"__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو🥀
پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل نہیں کر سکتے🙂🔥

shiza.jan
 

Main Aagaii 👀😍🌚