Damadam.pk
shizuka.minamoto's posts | Damadam

shizuka.minamoto's posts:

shizuka.minamoto
 

ہم وہ پاگل ہیں کہ ہاتھوں سے گنوا کر ہیرے
ہاتھ ملتے بھی نہیں، سوگ مناتے بھی نہیں

shizuka.minamoto
 

Faith is not knowing what the future holds,but knowing who holds the future.... Good morning

Good night
s  : Good night... - 
shizuka.minamoto
 

ہے وہ بے چارگی کا حال کہ ہم
ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں ۔
جون ایلیاء

From shizuka minamoto ☻
s  : From shizuka minamoto ☻ - 
From shizuka minamoto
s  : From shizuka minamoto - 
shizuka.minamoto
 

اس عہد ظلم میں میں بھی شریک ہوں جیسے
میرا سکوت مجھے سخت مجرمانہ لگا

shizuka.minamoto
 

خاموشی سے بڑا کوئی جواب نہیں ہوتا لیکن
خاموشی سے بڑا کوئی عذاب بھی نہیں ہوتا

Good morning
s  : Asslam u aleikum! Good morning - 
Good night
s  : Good night... - 
shizuka.minamoto
 

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہو گئے
جون ایلیاء

From shizuka minamoto
s  : From shizuka minamoto - 
Exactly....
s  : Exactly.... - 
Good night
s  : Good night.... - 
shizuka.minamoto
 

اس سے بھی اور اپنے آپ سے بھی
ہم ہیں بے واسطہ کئی دن سے
جون ایلیاء

From shizuka minamoto.
s  : From shizuka minamoto. - 
shizuka.minamoto
 

لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں
!اس لئے وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں

shizuka.minamoto
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟ ؟
!کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں

shizuka.minamoto
 

!!!ہم تو برے ہیں مان لیا
آپ کے کیا رابطے ہیں فرشتوں سے؟ ؟؟

From shizuka minamoto.
s  : From shizuka minamoto. -