never go in search of Love, Go in search of life,,, and life will find you the love you seek. ????
انھیں حال دل نہ سنائیں جنہیں درد دل پتہ نہ ہو
ہم کسی کی کتاب ہستی میں تب ضروری تھے، اب اضافی ہیں
میں ہوں تقسیم شام ہجرت کی میں ہوں حصہ اداس لوگوں کا۔ ۔ ۔
ہم بہت گہری اداسی کے سوا جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو
تم کو فرصت اگر ہو سننے کی ۔ ۔ ۔ ۔ کرنے والی ہزار باتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
perfect relationship is not that you never get angry, upset or irritated with each other... it's how fast you resolve and bounce back to normal. Good morning
ہم بصد ناز، دل و جاں میں بسائے بھی گئے پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے Asslam u aleikum!