Sun pagal...
میں دیوانی تھی دیوانی ہو اور رہوں گی۔۔۔
پر تیری نہیں اپنے آپ کی۔۔۔
😜😜
ارے محبوب کو کھونا ہی محبت ہے۔۔
پانا تو عذاب ہے۔۔۔
تم جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتے ہو۔۔۔۔
تم سیکھاو گے مجھے کہ عشق ہے کہا؟؟؟
عورت اگر نفرت کرنے پر آ جائے۔۔۔
تو مرد کو شرمندہ کر کے چھوڑتی ہے۔۔۔
لوگوں کی بدمعاشی میری جوتی کے نیچے۔۔۔
مجھے میری شرافت پر مان ہے۔۔۔
تو سمجھتا تھا فضول مجھے۔۔۔۔
اب حوصلہ رکھ اور بھول مجھے۔۔۔