Damadam.pk
shoni_guria's posts | Damadam

shoni_guria's posts:

مجھ کو عزیز ہے بہت خودداری اپنی۔۔۔۔
مجھے آتا ہی نہیں منت سماجت کرنا۔۔
s  : مجھ کو عزیز ہے بہت خودداری اپنی۔۔۔۔ مجھے آتا ہی نہیں منت سماجت کرنا۔۔ - 
میں اپنے بارے میں کبھی برا نہیں سوچتی۔۔۔
کیوں کے اس کا ٹھیکہ تو دوسروں نے اٹھا رکھا ہے۔۔۔
s  : میں اپنے بارے میں کبھی برا نہیں سوچتی۔۔۔ کیوں کے اس کا ٹھیکہ تو دوسروں نے - 
جہاں تیرا زور نہ چلے۔۔۔
 وہاں میرا نام لینا کام ہو جائے گا۔۔۔۔
s  : جہاں تیرا زور نہ چلے۔۔۔ وہاں میرا نام لینا کام ہو جائے گا۔۔۔۔ - 
مجھ جیسا بننے کی کوشش مت کرنا۔۔۔
شیرنی پیدا ہوتی ہے بنائی نہیں جاتی۔۔
s  : مجھ جیسا بننے کی کوشش مت کرنا۔۔۔ شیرنی پیدا ہوتی ہے بنائی نہیں جاتی۔۔ - 
وہ جو سمجھتے تھے کے تماشہ ہو گا۔۔۔
میں نے چپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی۔۔۔
s  : وہ جو سمجھتے تھے کے تماشہ ہو گا۔۔۔ میں نے چپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی۔۔۔ - 
باتوں سے ہی جیت لیتی ہوں دل سب کا۔۔۔
عام سی لڑکی ہوں چرچا نہیں کرتی حسن کا۔۔
s  : باتوں سے ہی جیت لیتی ہوں دل سب کا۔۔۔ عام سی لڑکی ہوں چرچا نہیں کرتی حسن - 
عزت نہ کر پر زبان مت کھول۔۔
جتنی تیری اوقات ہے اتنا ہی بول۔۔
s  : عزت نہ کر پر زبان مت کھول۔۔ جتنی تیری اوقات ہے اتنا ہی بول۔۔ - 
آپ مصروف ہیں صاحب۔۔۔
تو وقت ہمارا بھی بہت قیمتی ہے۔۔۔
s  : آپ مصروف ہیں صاحب۔۔۔ تو وقت ہمارا بھی بہت قیمتی ہے۔۔۔ - 
دل کو چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے۔۔۔
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ؟؟
s  : دل کو چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے۔۔۔ کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو - 
میں کیا ہوں وہ  صرف میں جانتی ہوں۔۔
باقی تو بس صرف اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔
s  : میں کیا ہوں وہ صرف میں جانتی ہوں۔۔ باقی تو بس صرف اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔ - 
میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے۔۔
میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتی  ہوں۔۔
s  : میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے۔۔ میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتی ہوں۔۔ - 
کام ایسا کرو کے نام ہو جائے۔۔۔
ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے۔۔۔
s  : کام ایسا کرو کے نام ہو جائے۔۔۔ ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو - 
تیری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے۔۔۔
میری حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا۔۔
s  : تیری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے۔۔۔ میری حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا۔۔ - 
میرے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔
نفرت کرنے والوں اپنی دعاوں میں اثر لاو۔۔
s  : میرے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔ نفرت کرنے والوں اپنی دعاوں میں - 
اتنے سستے نہیں تھے ہم۔۔
بس تمہیں تھوڑی رعایت دی تھی۔۔۔
s  : اتنے سستے نہیں تھے ہم۔۔ بس تمہیں تھوڑی رعایت دی تھی۔۔۔ - 
احترام کرتی ہوں غلامی نہیں۔۔۔
 اگر پلکوں پہ بیٹھا  سکتی ہوں تو نظروں سے گرا بھی سکتی ہوں۔۔
s  : احترام کرتی ہوں غلامی نہیں۔۔۔ اگر پلکوں پہ بیٹھا سکتی ہوں تو نظروں سے گرا - 
ماضی جو گزر گیا کمال تھا۔۔۔۔
حال جو چل رہا ہے اس پہ زمانہ جل رہا ہے۔۔۔۔
s  : ماضی جو گزر گیا کمال تھا۔۔۔۔ حال جو چل رہا ہے اس پہ زمانہ جل رہا ہے۔۔۔۔ - 
Hansna to meri ada h...
Jo is ko muhabbt smjhe wo sb sy bara gadha h..
s  : Hansna to meri ada h... Jo is ko muhabbt smjhe wo sb sy bara gadha h.. - 
Mujy shararton dy fursat ni..
Wrna kr k btati k muhabbt kisi kehty hn..
s  : Mujy shararton dy fursat ni.. Wrna kr k btati k muhabbt kisi kehty hn.. - 
Koshish itni k koi hm sy ruthy na...
Or nazer andaz krny waln sy nazer ni milati mn..
s  : Koshish itni k koi hm sy ruthy na... Or nazer andaz krny waln sy nazer ni -