راج تو ہمارا ہر جگہ ہے صاحب
محبت کرنے والوں کے دل میں اور نفرت کرنے والوں کے دماغ میں❤️❤️
ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے❤️❤️
آپ کی باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا محترم
آپ نظر نہ آؤ تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن❤️❤️
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے❤️❤️