کوئی ہم سے جلتا ہے تو ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ اسے جلا جلا کر کوئلہ بنا دیں❤️❤️
مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے
جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے❤️❤️
وقت جب فیصلہ کرتا ہے
تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی❤️❤️
شاید یہی میرے لیے مصلحت خدا وند تھی
کہ مجھے ایک بار گرنا تھا.. سنبھلنےسے پہلے❤️❤️
سفر کا مہینہ ہے
یا الله سنگل لوگوں کو بم سفر ہی دے دے😜😜
پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ اور نہ حالات کے ساتھ❤️
وابستگیاں خوار کرتی ہیں........ احتیاط کیجئے🌹🌹
کسی کے ساتھ دل لگانے سے بہتر ہے
بنده جھاڑو لگا لے اماں وی خوش تے کام وی ختم😁😜
میں چیزیں گم ہو جانے کے ڈر سے اتنی سنبھال کے رکھتی ہوں کہ دوبارہ ملتی ہی نہیں ہیں😕😕
میں چاہتی ہوں تم سانس بھی لو تو مجھے نوٹیفیکیشن ملے🌹🌹
نصیب سے ملتے ہیں
دل سے چاہنے والے🌹🌹
Life is really more beautiful اگر تم ساتھ ہو تو🌹🌹