مجھے زندگی کے کچھ لمحے بڑے ہی بے رحم لگتے ہیں
کیونکہ وہ ہمارے چہرے سے مسکراہٹ چھین لیتے ہیں💞❤️
حقیقت سے بہت دور ہے خواہش میری
پھر بھی خواہش ہے کہ اک خواب حقیقت بن جائے🌹🌹
میں رنگ شربتوں کا
تو گندے نالے کا پانی❤️
آج وہ بہت یاد آ رہا ہے
لیکن یہ یاد نہیں آرہا کہ کون یاد آ رہا🤭🤭
اسلام و علیکم❤️❤️
میری فکر وہ بھی ان کو
اے دل نادان جسٹ شٹ اپ🌹
منتشر ہوتی چلی جاتی ہے جب ذات میری
میرے اندر کوئی ترتیب سے لاتا ہے مجھے🌹
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا
کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہمارے جیسا❤️
نظر نظر کی بات ہے
کہیں اچھے تو کہیں برے ہیں ہم❤️
مجھے سنتے سب لوگ ہیں یارب
لیکن کوئی سمجھتا نہیں تیرے سوا❤️
عطا کے ذریعے مختلف ہو سکتے ہیں
لیکن الله پاک دعائیں کبھی رد نہیں کرتا صبح بخیر❤️❤️
میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاه کہے
میں ایک ایسے شخص پر حکمرانی چاہتی ہوں❤️❤️
مزاج اچھا ہے آج میرا
کوئی دل دینا چاہے تو7 بسم اللہ❤️
زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے🌹
ہم جیسے نصیب سے ملتے ہیں
لیکن تم جیسے تو خواه مخواه ملتے ہیں❤️🤣🤣
لوگ زندہ ہیں
رشتے مر گئے🌹
جس کو سوچنے سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے اس کو بلاک کر دینا چاہیے🌹🌹
وہ تہمت جو مجھ پر لگاتے ہیں
میرے صبر کی مار کھائیں گے🌹🌹
کچھ تعلقات چھینک کی طرح ہوتے ہیں
جن کے ختم ہونے پر الحمد للّٰہ کہنے پر دل کرتا ہے🌹
کسی نے گوشت لینا ہے چھ سو روپے کلو
امی نے فریج میں رکھا ہے میں نے پیکج لگانا ہے🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain