کسی نے گوشت لینا ہے چھ سو روپے کلو
امی نے فریج میں رکھا ہے میں نے پیکج لگانا ہے🤭🤭
وہی لوگ مصروف ہوتے ہیں جنسے بات کرنے کو دل چاہتا ہے❤️
کسی کے میٹھے بول ہیں
کسی کی نیت میں جھول ہے
یہ دنیا گول ہے
سب کے ڈبل رول ہیں🌹🌹
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت٫ حالات٫ ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے🌹🌹
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے بنده تھوڑا سا ادب بھی سیکھ لے🌹
محبت مانگ کر لینی پڑے کیا اس دکھ کو سمجھتے ہو❤️
ہم کیوں غم کریں کہ وہ ہمیں وہ نہیں ملے
غم تو وہ کریں جنہیں ہم نہیں ملے❤️
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں
میں عام سے بھی عام ہوں🔥
غلام ہوں اپنےگھر کی تہذیب کی ورنہ
میں لوگوں کو ان کی اوقات دیکھانے کا ہنر رکھتی ہوں🔥
میرا خسارہ کسی پر عیاں نہیں ہوتا🌚
میں ٹوٹ بھی جاؤں تو کسی کو آواز نہیں آتی🌹🔥
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پر آجائے وہی سب سے حسین لگتا ہے!!
کسی کی عادت ہوجانا محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے❤️
پنجابیوں کے پرپوز کرنے کا طریقہ
ویلی پھردی رہنی اے
کسی غریب دے کم آ جا😁😁
جسے خواہش ہے ایمان کا ذائقه محسوس کرے
تو وہ کسی شخص سے محض اللّه کی خاطر محبت کرے
صبح بخیر❤️
اگر چل سکو تو ایسی چال چل جانا
مجھے گمان بھی نہ ہو اور تم بدل جانا💕💕
یہ جو دل کے درد ہوتے ہیں نہ
یہ طبیب سے نہیں
اپنوں کے قریب ہونے سے مٹتے ہیں😢
ہم لوگ نشے جیسے ہیں
ہر کسی کو راس نہیں آتے❤️
آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہیں ہم
سر جھکانے کی توقع مجھ سے مت کیجئے❤️
آپ کریں گے میری ذات پہ تبصره
اپنی بوتھی ویکھی آ کدی 😜
تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا فون نمبر اور تصویر ہی مانگی😜🤣🤣