خود کو کسی کے لیے مت بدلیں
Be dheet,more dheet , Most dheet...
گلی میں داخل ہوتے ہوئے اس پر نظر پڑی
سانس رک گئی😷
دھڑکن تھم گئی😯
نظر جم گئی🙃
ایڈا وڈا کتا😳
تم جو آئے ہو میری زندگی میں
عذاب بن کر❤️
چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں❤️
دیر سے ہی ملو
لیکن دور تک چلو❤️
پارساؤں کے جہاں میں اے دل
اک تو اور اک میں ہی خراب ہیں❤️
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں
وقت بدل جاتا ہے
لیکن ہم ویسے نہیں رہتے❤️
ہم ان کو کچھ نہیں سمجھتے جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں🙄🙄
تیری اک جھلک٫ میرا سکون قلب❤️
حاصل ہو جائے تو عزت کرنا
نہ ملے تو بدنام مت کرنا❤️
عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو❤️
بہت مان تھا جن پہ
بڑے ہی بے ایمان نکلے وہ❤️
مسکرانا تو ہر لڑکی کی ادا ہے
جو اسے محبت سمجھے وہ سب سے بڑا گھوتا ہے😜👻
تم پیسے بناؤ
لوگ خود بخود تمہارے ہو جائیں گے❤️
مجھے آج پتہ چلا کہ ایم بی بی ایس کا مطلب ہے
میاں بیوی بچوں سمیت🤭🤭