Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائے
لفظ جو تم لیے پھرتے ہو٫ سب ٹھکانے لگ جائیں گے❤️❤️

shono
 

👍تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر کروں ٫ خود کو پسند ہوں میں❤️❤️

shono
 

ہر کسی کو ہر کسی کا پتہ ہوتا ہے لیکن اپنا کسی کو بھی پتہ نہیں ہوتا❤️

shono
 

پچهلے مہینے اے سی لگوایا تھا
اور اس مہینے اسے بیچ کر بل ادا کریں گے🙄

shono
 

پھول دینا محبت نہیں ہے
پھول کی طرح رکھنا محبت ہے❤️

shono
 

دن تو آزادی کا ہے جاناں لیکن تمہیں قید کرنے کو جی چاہتا ہے❤️

shono
 

وطن کی مٹی گواہ رہنا
بچپن میں میں نے تجھے بہت کھایا ہے🤣

shono
 

شادی کے مشورے تو ہر کوئی دیتا ہے
لیکن اپنی لڑکی کوئی نہیں دیتا😜

shono
 

کسی کی تعریف کے محتاج نہیں ہم🤩
جس نے کرنی ہے کرے نہیں تے پران مرے😜

shono
 

مرد شادی سے پہلے اپوزیشن کی طرح مہنگے تحائف دینے کا وعدہ کرتا ہے
اور شادی کے بعد حکومت کی طرح بیروی قرضوں کا رونا روتا رہتا ہے❤️

shono
 

یار گواچے لبھ جاندے
ہینڈ فری نہیں لبھدے❤️

shono
 

Happy independence Day 🎉🎉

shono
 

یقین اتنا پختہ ہونا چاہیے کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ راستہ اللّه بنائے گا❤️

shono
 

کچھ مرد کچھ عورتوں سے محبت کرکے ان کو یہ سکھا دیتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

نبھانے والے منایا کرتے ہیں چھوڑا نہیں کرتے❤️❤️

shono
 

جہاں عورت کو عزت ملے وہاں وہ جان بھی قربان کر دیتی ہے❤️

shono
 

زندگی میں ایک ایسا انسان ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جائے❤️

shono
 

Assalam o alaikum Subha bakhair❤️

shono
 

گڈ نائٹ❤️