Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں دیواروں پر لکھ کر بتایا جاتا ہے کہ دیوار پر لکھنا منا ہے❤️

shono
 

روح میں حیا نہ ہو تورنگ برنگے حجاب بھی کچھ نہیں کر سکتے❤️

shono
 

Assalam o alaikum weli awam,❤️

shono
 

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر بھی شکر ادا کیا٫ جہاں پر صبر کرنا بھی مشکل تھا❤️

shono
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے دور کی زندگی بہتر ہے❤️

shono
 

حسین کا غم سجدوں میں کیا جاتا نہ کہ سڑکوں پہ❤️

shono
 

عشق کا سمندر بھی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
اور جو تیرتا رہا وہ شوہر❤️😜

shono
 

پرده نشین رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر کے لیئے غالب
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب سب کے❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

اسلام و علیکم

shono
 

اسلام و علیکم❤️

shono
 

مرد خوش قسمت ہوتا ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️💕

shono
 

اسلام و علیکم اتوار مبارک❤️🙈

shono
 

چہره اور قد کاٹھ سے مرد خوبصورت نہیں ہوتا اصل خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو❤️

shono
 

❤️❤️❤️

shono
 

اور سناؤ کون سی کریم لگاتے ہو🤣🤣

shono
 

اسلام و علیکم
دنیا میں کبھی اچھے لوگ تلاش مت کرنا
کیونکہ میں آپ کو ملنے والی نہیں ہوں🙈🙈

shono
 

اسلام و علیکم

shono
 

ہر ناراض عورت کے پیچھے ایک مرد ہوتا ہے اور اس میسنے کو یہ بھی نہیں پتا ہوتا کہ یہ ناراض کیوں ہے🤣🤣😆🙈