Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

لائک نہ کر کے پوسٹ پر لائک لکھنے کا بھی اپنا ہی ٹیلنٹ ہوتا ہے🤣🤣

shono
 

اس ٹائم نیند نہیں آتی اور جب بارہ ایک بجے آتی ہے پھر کا کا نہیں سونے دیتا☹️

shono
 

کاش کوئی پانچ سات ہزار کا سوٹ ہی گفٹ کر دے🙈

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

عشق میں کچھ بھی نہیں رکھا
جو بھی رکھا ہے فریج میں رکھا ہے
جارہی تھی سوچا بتاتی چلوں🙈

shono
 

بدتمیز ہونے کا ایک تو فائدہ ہوتا ہے
پھر لوگ منہ نہیں لگاتے🤣

shono
 

عید اتنی تیزی سے گزر گئی🙄
مینو تے پتا ہی نہیں چلا❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

ہم جیسے نصیب سے ملتے ہیں اور تم جیسے خواه مخواه ملتے ہیں❤️😁

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

سليپنگ ٹائم گڈ نائٹ

shono
 

تھوڑی آگ ملے گی صاحب
کچھ لوگوں کو لگانی ہے😁😁

shono
 

اتنا گوشت نہیں کھایا جتنا منہ میں درد ہے☹️

shono
 

اے حسرتوں میں ڈوبی عيد الوداع
زندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️ hafta Mubarak 😁

shono
 

Assalam o alaikum Eid Mubarak ❤️💕

shono
 

صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں
کبھی کسی کا مان مت توڑو❤️❤️

shono
 

سچے لوگوں کو جھوٹوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں❤️❤️

shono
 

چلو سارے میری تعریف کرو
سڑنے والے دور رہیں😁

shono
 

نکی نکی سردی بن گئی😂