Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

جب تم میں روح پھونکی جاتی ہے تو تم ایک عورت کے رحم میں ہوتے ہو
جب روتے ہو تو ایک عورت کی بانہوں میں ہوتے ہو
عشق میں مبتلا ہوتے ہو تو ایک عورت کے دل میں ہوتے ہو
اسلئے اس سے اچھی طرح پیش آؤ❤️❤️

shono
 

عجیب تماشہ ہے!!!
کسی کو احساس دلانے کے لیے اپنا احساس مارنا پڑتا ہے❤️

shono
 

ہمیشہ سچ بولو
تاکہ تمہیں قسم نہ دینی پڑے❤️

shono
 

تتلیوں جیسی خواہشیں ہماری
ہاتھ لگانے سے اڑ جاتی ہیں❤️

shono
 

کبھی کبھار کم ہو جانا چاہیے یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرتا ہے❤️

shono
 

سلیقہ٫ سادگی یہ سب آزما کر سمجھ آیا❤️
بہت نقصان ہوتا ہے. ادب سے پیش آنے سے❤️

shono
 

گڈ نائٹ💤💤

shono
 

ضروری نہیں لوگ آگ سے جلیں
کچھ لوگ ہمارے انداز سے بھی جل جاتے ہیں❤️

shono
 

تم جو خیرات میں مجھے روشنی دے رہے ہو
تم جیسے سورج میں پیچھے چھوڑ آئی ہوں❤️

shono
 

شکر اے موسم کجھ چنگا ہویا
مینو تے لگا میں گرمی نال پگھل پگھل کہ غائب ہوجانا🙈

shono
 

کوئی اے جئی لاجک دس ماہیا
میں چپیڑ لکھاں اونہوں لگ جاوے🙈🙈🤣

shono
 

پہلی محبت انسان کو کبھی نہیں بھولتی❤️
پتہ نہیں مجھے یاد کیوں نہیں آ رہی🙈🙈

shono
 

اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویے بھی تخليق کرنے چاہیں کیونکہ الفاظ کتابوں میں زنده رہتے ہیں اور رویے دلوں میں❤️🤗

shono
 

مضبوط ترین وہ رشتے ہوتے ہیں جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جاتے ہیں❤️

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

گڈ نائٹ❤️

shono
 

ہم کو آتا اگر شرمنده و رسوا کرنا کسی کو
تو ہم تمہیں کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے❤️

shono
 

ہو سکتا ہے دنیا میں منافقت بازی لے جائے لیکن آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے❤️

shono
 

کوئی تمہارے لیے دروازه بند کرے تو اسے احساس دلا دو کہ کنڈی دوسری طرف ہے❤️