محبت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے چاہے وہ کسی جانور سے کی جائے یا کسی پودوے سے یا پھر اپنے آپ سے❤️
تمام مسلمانوں کو ذوالحجہ کا چاند بہت مبارک ہو❤️
میرڈ لائف میں ایک کا شرارتی ہونا بہت ضروری ہوتا ہے ورنہ لائف بورنگ ہو جاتی ہے❤️
Assalam o alaikum ❤️
گڈ نائٹ❤️
کوئی ہم کو بكرا ہی گفٹ کر دو ہم قربانی کر لیں گے🙈🙈
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق ہیں عجیب سے❤️
عيد آ رہی پر کاکے دا پیو نہیں آ رہا😂
تجھ پہ ہی سب ختم
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی❤️
Assalam o alaikum ❤️💕
لمہے یادیں بن جاتے ہیں اور لوگ سبق بن جاتے ہیں بس یہی تو زندگی ہے❤️
Assalam o alaikum ❤️ Sy
اگر تمہیں سب کچھ مل جائے تو؟؟؟؟؟
تمہیں میں کیسے کہوں اپنا
منافق ہو منافق ہو❤️
اسلام و علیکم❤️
Koi zinda hai ya tapak gay sary🙈🙈