اسلام و علیکم:
اگر کوئی ماں اپنے جوان بیٹے کی موت برداشت کرکے زندہ رہ سکتی ہے تو میرا ذاتی تجربه ہے کہ کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا❤️
یہ تو یونہی حلیہ بگاڑے پھرتی ہوں
سنورنے پہ آؤں تو قیامت لگتی ہوں❤️
میں ہنس کر دھو لیتی ہوں سارے برتن
لیکن جب پتیلے دیکھتی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں🙈
آزمائشین ان کے لیے ہوتی ہیں جن کو الله تعالی چاہتا ہے
اور صبر وہ کرتے ہیں جو الله سبحانه وتعالی کو چاہتے ہیں❤️
کھو کر وہ مجھے خاک میں محسن اب وہ خزانے تلاش کرتا ہے❤️
عشق میں ہماری ایسی بربادی ہوگئی
جس جس کو چاہا اس کی شادی ہو گئی🙈❤️