میں ہنس کر دھو لیتی ہوں سارے برتن
لیکن جب پتیلے دیکھتی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں🙈
آزمائشین ان کے لیے ہوتی ہیں جن کو الله تعالی چاہتا ہے
اور صبر وہ کرتے ہیں جو الله سبحانه وتعالی کو چاہتے ہیں❤️
کھو کر وہ مجھے خاک میں محسن اب وہ خزانے تلاش کرتا ہے❤️
عشق میں ہماری ایسی بربادی ہوگئی
جس جس کو چاہا اس کی شادی ہو گئی🙈❤️
Assalam o alaikum ❤️
جس نے پیا وه ڈهونڈتا رہ گیا❤️
اے جام عشق! تیری تاثیر کے صدقے❤️
ہمارے دما دم پر جو لڑکے ہیں نہ وہ بہت ہی خوبصورت اور ہیندسم ہیں اور لڑکیاں ساریاں کوجھیاں جئ.
.
.
.
.
ہیپی اپریل فول🙈🙈
اس رمضان اپنی زكوة ان لڑکیوں کو دیں
جو اپنے چھوٹے بھائی بہن کے کپڑے پہن کر کالج یونیورسٹیوں میں جاتی ہیں❤️❤️
ہو سکتا ہے چاند اس لیے بھی خوبصورت ہو کیونکہ وہ دور ہے,❤️
آندھیاں یوں چلی کہ دل اجڑ کہ رہ گیا
اے غالب ویکھی ذرا میری آکھ وچ کی پے گیا🙈🙈
اور تو آئے کبھی میرے روبر برو
میں تجھے آٹے کا هلوا کھلاؤں🙈🙈
میں نے کبھی کنجوس آدمی کو پیار دیتے ہوئے نہیں دیکھا محبت تو ہمیشہ سخی لوگوں کے ہانھوں سے پھوٹتی ہے
حضرت شمس الدين تبریز❤️
حسد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں الله کی ذات ديتى ہے❤️
پاکستان کے بڑے مسائل میں یہ بھی لکھا جائے ہر گھر میں ضرورت کے وقت قينچی, نیل کٹر, وڈا شاپر گم ہو جاتے ہیں❤️😂😂
وہ دیکھتے ہیں کہ مرد کو جنم دینا امید ہے اور عورت کو جنم دینا مایوسی ہے
حالانکہ ہر مرد کا خواب عورت ہے اور ہر عورت کی مایوسی مرد ہے❤️❤️
اب کھانے کو بس صبر کا پھل ہی بچا ہے باقی سب کچھ تو بہت مہنگا ہوگیا🙄
اس دنیا میں وفا ڈھونڈنے نکلو گے تو كهو جاو گے مسٹر بوس
روزے عوام رکھ رہی ہے اور درجات مہنگائی کے بلند ہو رہے ہیں❤️
ہم جیسی لڑکیوں کا مسلہ تو عزت ہے
ہمارا حق نہیں بنتا کسی کی محبت میں پڑنا☹️
اگر آپ مرد ہیں اور آپ سے کوئی عورت عشق نہیں کرتی تو معذرت کے ساتھ آپ دنیا میں صرف رش لگانے آئے ہیں🤣🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain