Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

زندگی نے تو مجھے بہت سارے سبق سیکھائے ہیں
پر مجھے یاد ایک بھی نہیں❤️😂

shono
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ جانو کا سر کھانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے😂

shono
 

تم جو آئے ہو میری زندگی میں
تو اب کسی اور کا انتظار نہیں❤️

shono
 

کاش کچھ لوگوں میں تمیز اسٹال کی جاتی

shono
 

میں صرف وہاں تک اچھی ہوں
جہاں تک آپ اپنی اوقات نہ بھولیں❤️❤️

shono
 

محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر دو
تاریخ در تاریخ ملاقات تو ہو گی❤️

shono
 

خدا کرے ہم کبھی جدا نہ ہوں❤️👩❤️👨

shono
 

نماز میں دعا
اور محبت میں وفا
بہت ضروری ہے❤️❤️

shono
 

گڈ نائٹ💤💤💤💤

shono
 

میاں بیوی کے درمیان جس چیز کو انڈرسٹینڈنگ کہتے ہیں
اسے ہم اپنی پنجابی زبان میں" تھلے لگا ہویا" کہتے ہیں🤭🤭🤣

shono
 

مرد کبھی بھی تصور سے عشق نہیں کرتا
اسے عشق کے لیے بھی پہلی ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے
یہ تو عورت ہوتی ہے جو بے وقوف ایک نام. ایک احساس اور ایک آواز کے پیچھے روگ لگا لیتی ہے❤️

shono
 

خدا اسے تیرا محرم بنا دے
جس نامحرم کی محبت میں تم گرفتار ہو❤️

shono
 

گوڈے گوڈے نائٹ💤💤💤

shono
 

دل کر رہا تمہیں اتنا یاد کروں کہ تمہیں دل کا دورہ پڑ جائے🙈🙈

shono
 

فور می سنسان پڑا ہے سوچ رہی ہوں دو چار سٹار کی فالور بن جاؤں لائک کرکرکے ہاتھ تھک جا نے😆

shono
 

ہیلو سوہنیو❤️

shono
 

سہارا ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہماری
ہم خود میں پوری محفل کا دم رکھتے ہیں❤️

shono
 

آج ہم ایک ایسے دور میں ہیں کہ پتا ہی نہیں چلتا پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے کہ دشمن❤️

shono
 

اور مجھے پرکھنے میں کچھ لوگ تو کمال ہی کرگئے❤️

shono
 

وقت تو وقت پر ہی بدلتا ہے
لیکن کم بخت انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے❤️