Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

کبھی کبھی تو خود سے بھی جلن ہونے لگتی ہے کہ کوئی اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ہے❤️

shono
 

لازم نہیں تجھے ہر بار ہوں ہم میسر
🙄🙄 ممکن ہے تو اس بار سچ میں ہمیں گنوا دے👀

shono
 

ہزاروں رونقیں میسر ہیں مگر
دل کی یہ ویرانینہیں جاتی
دل پھر ڈھونڈتا ہے منظر وہ خواب جیسے
دل کی یہ عادت پرانی نہیں جاتی❤️

shono
 

اور کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی❤️👀

shono
 

بے شک محبت بہت انمول چیز ہے
لیکن عزت کا مقام محبت سے اوپر ہوتا ہے ❤️

shono
 

سوچنے والی بات ہے 🤔
دمادم پہ کوئی بھی بنده بندی25 سے زیادہ کا نہیں ہے؟؟؟؟

shono
 

پٹھان ائیر ہوسٹس سے.
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے بہت ملتا ہے
ائیر ہوسٹس
بکواس بند کرو
پٹھان ماشاءاللہ جی تمہارا تو زبان بھی بہت ملتا ہے🤭🤣🤭

shono
 

کوئی ادھوری نہ رہے کسی کی دعا
اللّه کرے ایسا مبارک رمضان ہو ہمارے لیے❤️❤️

shono
 

روزے دارو اٹھ جاؤ سحری کر لو😊☺️

shono
 

الله پاک سب کو خوش رکھے اپنے خرچے پہ آمین گڈ نائٹ

shono
 

محب سر جى تسی کتھے مر گئے او🙈🙈

shono
 

بات صرف نیت کی ہوتی ہے ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں❤️

shono
 

انسان کی فطرت ہے
لاحاصل کو روتا ہے اور حاصل کو رولاتا ہے❤️

shono
 

انا پر وار بیٹھے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت٫ تمہارے جیسے بہت❤️

shono
 

کہٹری راہ وچ رول دیتا ای
نہ راہ مگدا تے نہ ساہ مکدا❤️

shono
 

کوئی ساوی سر ماہیا
آئی ایم ناٹ کمینگ
یو ویٹ نہ کر ماہیا❤️

shono
 

جانتے ہو اذیت کیا ہوتی ہے
اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی اہمیت کم ہوتے دیکھنا اور پھر بھی خاموش رہنا❤️

shono
 

اٹھ اٹھ کر لوگ دیکھیں گے
اگر ہم بیٹھ جائیں تمہارے پاس❤️

shono
 

شروع میں ہر تعلق شہد
درميان میں میٹھا
اور آخر میں کڑوا لگتا ہے❤️

shono
 

Give Rispect ❤️
Take Rispect ❤️