Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

مسکرانے سے شروع❤️
اور رولانے پر ختم❤️
یہ اک ظلم ہے❤️
جسے لوگ محبت کہتے ہیں❤️

shono
 

یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں ہم
انتظار تھوڑی ہے کسی کا❤️

shono
 

گمان کیجیے کتنا برا زمانہ ہے
آج ہم بھی اچھوں میں شمار ہوتے ہیں❤️

shono
 

یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے نہ ایمان دار کو بے وقوف ہے ایمان کو عقل مند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے❤️

shono
 

والدین کے لاڈلے تو سبھی ہوتے ہیں
ہمسفر کا لاڈلہ ہونا قسمت کی بات ہوتی ہے❤️

shono
 

دل بھی اسی سے لگاؤ جس نے بنایا ہے❤️

shono
 

اگر کسی نے مجھے عید کے لیے سوٹ گفٹ کرنا ہے تو دے دے کیونکہ میں نے سلوانا بھی ہے🙈🙈

shono
 

لڑکی کی شادی کیلئے ایسے شاپنگ کی جاتی ہے جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کوئی چیز بھی موجود نہ ہو ہی ہی ہی🤭🤭🤣

shono
 

ہر ناراض عورت کے پیچھے ایک مرد ہوتا ہے
اور اس میسنے کو یہ نہیں پتا ہوتا کہ عورت ناراض کیوں ہے🤭🤭

shono
 

آتش عشق لگ چکی ہے
پانی نہیں محبوب لے آؤ❤️

shono
 

ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زبان سے🙈
لذت جو لفظ دیتے ہیں🤩🤩

shono
 

عشق وه نہیں کہ حوس پوری کرکےختم ہو جائے
عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب سامنے ہو اور ہاتھ لگانے کی ہمت نہ ہو❤️

shono
 

انسان اب موسموں کی طرح بدلنے لگے ہیں...🙊

shono
 

کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
الله کرے ایسا مبارک رمضان ہو ہمارے لیے❤️ آمین یارب العالمین

shono
 

اور جنہیں ہم زہر لگتے ہیں وہ ہمیں کونسا شہد لگتے ہیں❤️

shono
 

لازم نہیں کہ جو ہم کو ملے نہیں ان کو چاہنا بھی چھوڑ دیں❤️

shono
 

زندگی٫ وقت اور بدلا ہوا انسان کبھی واپس نہیں آتے❤️

shono
 

ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں❤️

shono
 

تمام مسلمانوں کو پہلا روضہ مبارک❤️

shono
 

تیرا ملنا بس ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہو❤️